MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ہائی بلڈ شوگر آنکھوں کے لیے نقصان دہ، مگر کیسے؟

Last updated: جنوری 17, 2026 12:23 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

اگر بلڈ شوگر قابو میں نہ رہے تو اسکے اثرات سب سے پہلے آنکھوں میں ظاہر ہونا شروع ہو جاتے ہیں جو بروقت توجہ نہ ملنے پر بینائی کیلئے نقصان دہ بن سکتے ہیں۔

‎طبی ماہرین کے مطابق طویل عرصے تک خون میں شوگر کی سطح بلند رہنے سے نہ صرف دل، گردے اور اعصاب متاثر ہوتے ہیں بلکہ آنکھیں بھی خاموشی سے نقصان کا شکار ہونے لگتی ہیں۔

‎ماہرین کا کہنا ہے کہ ابتداء میں نظر کی ہلکی کمزوری یا چیزوں کو پہچاننے میں مشکل محسوس ہوتی ہے مگر اگر یہ کیفیت برقرار رہے تو آنکھوں کی نازک نالیاں پھٹ سکتی ہیں جو مستقل بینائی کے نقصان کا سبب بن سکتی ہیں۔

‎طبی جریدے جے ایم اے میں شائع تحقیق کے مطابق وہ مریض جن کی شوگر طویل عرصے تک زیادہ رہتی ہے ان میں آنکھوں کی سوجن اور دھندلاہٹ جیسی علامات پائی گئی ہیں جو آگے چل کر سنگین مسائل کی شکل اختیار کر سکتی ہیں۔

‎ماہرین کا کہنا ہے کہ متوازن غذا اور بہتر طرز زندگی سے نہ صرف بلڈ شوگر قابو میں رکھی جاسکتی ہے بلکہ آنکھوں کو بھی محفوظ بنایا جا سکتا ہے۔

‎ماہرین صحت نے یہ بھی مشورہ دیا کہ روزانہ مناسب جسمانی سرگرمی، سگریٹ اور شراب سے مکمل اجتناب اور باقاعدہ آنکھوں کا معائنہ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے نہایت اہم ہے کیونکہ آنکھیں اکثر بلڈ شوگر کی اصل کیفیت خاموشی سے بتا دیتی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جنیوا میں پاکستان کی پولیو کے خاتمے کی کوششوں پر اہم سفارتی پیش رفت
Next Article بیرون ملک پاکستانی ڈاکٹرز و نرسز کی مانگ میں اضافہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ادویات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا؛ پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچرز ایسوسی ایشن
Health
مارچ 29, 2026
لیڈی ولنگڈن اسپتال ویڈیو کیس، ایم ایس اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ بھی معطل
Health
مارچ 29, 2026
سرکاری ٹیچنگ اسپتالوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی پر عمل نہ ہوسکا
Health
مارچ 29, 2026
ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر ایسوسی ایشن کا احتجاج
Health
مارچ 29, 2026
سی سیکشنز کے دوران مقابلے کا معاملہ: 4 ڈاکٹرز معطل، انتظامیہ سے جواب طلب
Health
مارچ 28, 2026
ادویات کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ، مریض شدید مالی دباؤ کا شکار
Health
مارچ 28, 2026

You Might Also Like

Health

شعبہ صحت میں بہتری کے لیے انقلابی فیصلے

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں آشوب چشم کی وبا پھیل گئی، مریضوں میں اضافہ

By Neha Ashraf
Health

وفاقی وزارت صحت کا حفاظتی ٹیکہ جات اور پولیو پروگرام کی مشترکہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

فلاسنگ کرنا 50 سے زائد بیماریوں کے خطرات کم کرتا ہے: ماہر

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?