MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

جنیوا میں پاکستان کی پولیو کے خاتمے کی کوششوں پر اہم سفارتی پیش رفت

Last updated: جنوری 16, 2026 11:10 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

جنیوا میں وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو، عائشہ رضا فاروق نے عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادہانوم گیبریاسس سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاکستان میں پولیو کی موجودہ صورتحال اور اس کے خاتمے کے لیے جاری اقدامات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

‎نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (نیشنل ای او سی) کے مطابق، عائشہ رضا فاروق نے پولیو کے خاتمے کے لیے ڈبلیو ایچ او کی مسلسل معاونت اور تعاون پر ڈاکٹر ٹیڈروس کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے پولیو کے خلاف حاصل شدہ کامیابیوں کو برقرار رکھنے کے لیے پولیو ایریڈیکیشن انیشی ایٹو (PEI) اور ایکسپینڈڈ پروگرام آن امیونائزیشن (EPI) کے درمیان ہم آہنگی مزید تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

‎ملاقات میں پاکستان کی جانب سے 2026 تک ملک سے پولیو وائرس کی مکمل روک تھام کے ہدف کا اعادہ بھی کیا گیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر ٹیڈروس نے پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے کیے جانے والے اقدامات کو سراہتے ہوئے عالمی ادارۂ صحت کی جانب سے مکمل تعاون اور مسلسل معاونت کی یقین دہانی کرائی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سال کی پہلی انسداد پولیو مہم 2 فروری کو شروع ہوگی
Next Article ہائی بلڈ شوگر آنکھوں کے لیے نقصان دہ، مگر کیسے؟
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کے میگا منصوبے پر پیشرفت تیز ہوگئی

By Neha Ashraf
کویت: کوآپریٹو سوسائٹیز کو فوڈ سیفٹی قوانین پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
Healthتازہ ترین

کویت: کوآپریٹو سوسائٹیز کو فوڈ سیفٹی قوانین پر سختی سے عملدرآمد کا حکم

By Haris Ali
Health

کراچی: خاتون کے پیٹ سے 15 کلو وزنی ٹیومر نکالنے کی کامیاب سرجری

By Neha Ashraf
Health

جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?