MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

گڈو بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند

Last updated: ستمبر 13, 2025 9:53 صبح
Wajeeha Batool
Share
SHARE

ستمبر 13، 2025

ویب ڈیسک

گڈو بیراج کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی سطح تیزی سے بلند ہورہی ہے جس کے باعث اونچے درجے کے سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ محکمہ آبپاشی کے کنٹرول روم کے مطابق بیراج پر پانی کی آمد 5 لاکھ 44 ہزار 658 کیوسک جبکہ اخراج 5 لاکھ 14 ہزار 51 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پانی کی سطح میں 31 ہزار 996 کیوسک کا اضافہ ہوا ہے، جبکہ ماہرین نے آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

بلند پانی کے دباؤ کے باعث دریائے سندھ کے کچے کے علاقے مکمل طور پر زیر آب آگئے ہیں۔ اس سیلابی ریلے نے سیکڑوں ایکڑ پر کھڑی کپاس، منگی اور چاول کی فصلوں کو تباہ کردیا ہے، جس سے کسانوں کو بھاری مالی نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔

ریسکیو ٹیمیں اور مقامی انتظامیہ متاثرہ دیہات میں پہنچ کر لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے میں مصروف ہیں۔ حکام نے نشیبی علاقوں کے مکینوں کو فوری طور پر انخلا کی ہدایت بھی کی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر دریائے سندھ میں پانی کی آمد کا یہ سلسلہ کم نہ ہوا تو سیلابی صورت حال مزید سنگین شکل اختیار کرسکتی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہیڈ پنجند پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، اوچ شریف کے کئی دیہات زیرآب، ایک شخص جاں بحق
Next Article دنیا بھر میں بچوں اور نوجوانوں میں ذیابیطس کے کیسز میں دوگنا اضافہ، ماہرین کا انتباہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

ڈنمارک میں بھیڑیے کی واپسی: تحفظِ ماحول بمقابلہ عوامی خوف
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

ڈنمارک میں بھیڑیے کی واپسی: تحفظِ ماحول بمقابلہ عوامی خوف

By Ayesha Masood
موسمیات و ماحولیات

یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں: فرانس میں 1,900 اسکول بند، اٹلی میں کام پر پابندی، ترکی میں ہزاروں افراد بے گھر

By Wajeeha Batool
موسمیات و ماحولیات

سیلاب متاثرہ علاقوں کے لیے اگست کے بجلی بل معاف، وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان

By Wajeeha Batool
پلگ ان سولر پینلز: کیا یہ واقعی بجلی کے بلوں میں کمی کا سستا حل ہیں؟
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

پلگ ان سولر پینلز: کیا یہ واقعی بجلی کے بلوں میں کمی کا سستا حل ہیں؟

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?