MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سرکاری شعبہ صحت میں سب سے زیادہ تنخواہ: تقرری کیلئے درخواستیں طلب

Last updated: فروری 24, 2026 5:11 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

سرکاری شعبہ صحت میں سب سے زیادہ تنخواہ  پر تقرری کے لیے  درخواستیں طلب کرلیں۔

‎نواز شریف کینسر ہسپتال کے ڈین کی  ماہانہ 25 سے 30 لاکھ تنخواہ  ہوگی۔ نواز شریف کینسر ہسپتال کے ڈین کیلئے پھر درخواستیں طلب کر لی  گئیں۔ نواز شریف کینسر ہسپتال کے ڈین کی تقرری کا پہلے شروع کیا گیا پراسس ناکام رہا ۔نواز شریف کینسر ہسپتال کے ڈین کیلئے عمر کی حد 70 برس برقرار ہے۔

‎ڈین نواز شریف کینسر ہسپتال کی تعیناتی 5 برس کیلئے ہوگی ۔ڈین  نواز شریف کینسر ہسپتال کی دوبارہ تقرری بھی ہوسکے گی۔ محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کے اشتہار میں اندرون و بیرون ممالک سے درخواستیں مانگی گئی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سخت ورزش صحت کے لیے مفید ہے یا نقصان دہ؟
Next Article کراچی میں ریبیز کا ایک اور کیس سامنے آگیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
تازہ ترین تعلیم
نومبر 16, 2026
پاکستانی سفارت خانے کا پاسپورٹ سروسز کے لیے آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم کا اعلان
بریکنگ نیوز تازہ ترین
نومبر 16, 2026
انڈر 19 ایشیا کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
کھیل
نومبر 16, 2026
میگاسپیڈ کا اعلان، ایلس ہوانگ نے اگست 2025 میں کمپنی چھوڑ دی تھی
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
ایران کا بحرین پر تین دن میں دوسری مرتبہ ڈرون حملہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
کیا انڈیانا فیور، ڈبلیو این بی ایل میں کھیلنے کے بعد کیٹ مارٹن اور کیٹلن کلارک کو دوبارہ ایک ٹیم میں شامل کر سکتی ہے؟
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026

You Might Also Like

ہنٹا وائرس کے پھیلاؤ نے کووڈ کے بعد صحت عامہ کے پیغامات کے لیے نئے چیلنجز کھڑے کر دیے
Health

ہنٹا وائرس کے پھیلاؤ نے کووڈ کے بعد صحت عامہ کے پیغامات کے لیے نئے چیلنجز کھڑے کر دیے

By Misbah Jogyat
Health

ملتان: 24 گھنٹوں میں 68 بچوں میں نمونیہ کی تصدیق

By Neha Ashraf
Health

قومی ادارہ صحت کی کانگو بخار سے متعلق ایڈوائزری جاری

By Neha Ashraf
Health

کینسر کے علاج کیلئے نیا طریقہ تیار، مثبت نتائج

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?