MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ڈینگی سے یومیہ کتنے لوگ متاثر ہورہے ہیں؟ رپورٹ جاری

Last updated: نومبر 17, 2025 3:51 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

ڈینگی کے صوبے بھر میں سر اٹھانے کے بعد یومیہ اس سے کتنے لوگ متاثر ہورہے ہیں، ڈی جی سندھ نے رپورٹ کا اجرا کردیا۔

‎تفصیلات کے مطابق ڈی جی ہیلتھ سندھ نے ڈینگی سے متعلق یومیہ رپورٹ جاری کردی ہے، سندھ میں ڈینگی کے مزید 113 مریض سرکاری اسپتالوں میں داخل ہوئے ہیں، محکمہ صحت نے بتایا کہ نجی اسپتالوں میں آ ج 57 نئے ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے۔

‎ترجمان نے کہا کہ کراچی میں ڈینگی کے 44 مریض سرکاری اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں، حیدرآباد میں 35 اور سندھ کے دیگر اضلاع سے 34 کیسز رپورٹ ہوئے۔

‎محکمہ صحت کے ترجمان نے مزید بتایا کہ سندھ بھر میں اس وقت 241 ڈینگی کے مریض اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔

‎ڈی جی ہیلتھ کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ڈینگی سے  مزید 3 مریض جاں بحق ہوئے، ایک کا تعلق کراچی جبکہ 2 کا حیدرآباد سے ہے، 5229 نمونوں کی ٹیسٹنگ کی گئی، 774 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: کلثوم بائی ولیکا ہسپتال میں علاج کرانے والے 18 بچے ایچ آئی وی کا شکار
Next Article اسلام آباد میں پولیس کی بہادری—راہزنوں کی فائرنگ ناکام، تین ڈاکو گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

Health

ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کےلیے بڑا اقدام: پنجاب اور سندھ میں مفت اسکریننگ کیمپ

By Neha Ashraf
Health

وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے ہر گھر کا ہیلتھ پروفائل بنانے کا اعلان

By Neha Ashraf
Health

پاکستان کا پہلا اور جدید “کوآبلیشن“ کینسر ٹریٹمنٹ کا آغاز کردیا گیا

By Neha Ashraf
Health

جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ متوقع ‎

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?