MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، صائم ایوب دنیا کے نمبر ون آل راؤنڈر قرار

Last updated: دسمبر 3, 2025 5:19 شام
Niaz Ali
Share
آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، صائم ایوب دنیا کے نمبر ون آل راؤنڈر قرار
SHARE

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی تازہ رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں پاکستان کے نوجوان اسٹار صائم ایوب نے ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون آل راؤنڈر کی پوزیشن حاصل کرلی۔

ٹیسٹ بیٹرز کی فہرست میں انگلینڈ کے جو روٹ بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں، جبکہ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ ایک درجہ ترقی پاتے ہوئے پانچویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ سری لنکا کے کمیندو مینڈس چھٹے نمبر پر جبکہ پاکستان کے سعود شکیل 11ویں پوزیشن پر موجود ہیں۔

ٹیسٹ بولرز کی رینکنگ میں بھارت کے جسپریت بمراہ پہلی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ جنوبی افریقہ کے مارکو یانسن پانچ درجے ترقی کے ساتھ پانچویں نمبر پر پہنچ گئے۔ پاکستان کے نعمان علی تیسرے نمبر پر موجود ہیں جبکہ جنوبی افریقہ کے سائمن ہارمر 13 درجے چھلانگ لگا کر 11ویں پوزیشن پر آگئے۔

ٹیسٹ آل راؤنڈرز میں بھارت کے رویندرا جڈیجا پہلے نمبر پر ہیں جبکہ مارکو یانسن 4 درجے بہتری کے بعد دوسرے نمبر پر پہنچ گئے۔ جنوبی افریقہ کے سینوران ماتھوسامے 14 درجے ترقی کے ساتھ 20ویں نمبر پر آگئے۔

آئی سی سی ون ڈے بیٹرز رینکنگ

ون ڈے بیٹرز میں بھارت کے روہت شرما کا پہلا نمبر برقرار ہے۔ ویرات کوہلی ایک درجہ ترقی کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر پہنچ گئے۔
پاکستان کے بابر اعظم کی چھٹی پوزیشن برقرار ہے۔

بھارت کے ایل راہول دو درجے بہتری کے ساتھ 14ویں نمبر پر آگئے۔
جنوبی افریقہ کے کوئنٹن ڈی کاک تین درجے تنزلی کے بعد 16ویں جگہ پر چلے گئے، جبکہ پاکستان کے فخر زمان ایک درجے بہتری کے ساتھ 25ویں نمبر پر آگئے۔

جنوبی افریقہ کے میتھیو بریز نے 17 درجے ترقی کے بعد 31ویں پوزیشن حاصل کرلی۔

آئی سی سی ون ڈے بولرز رینکنگ

ون ڈے بولرز میں افغانستان کے راشد خان بدستور پہلے نمبر پر ہیں، جبکہ بھارت کے کلد یپ یادیو ایک درجہ ترقی کے بعد چھٹی پوزیشن پر آگئے۔

آئی سی سی ون ڈے آل راؤنڈر رینکنگ

آل راؤنڈر کی فہرست میں افغانستان کے عظمت اللہ عمرزئی پہلی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہیں، جب کہ جنوبی افریقہ کے مارکو یانسن 15 درجے بہتری کے بعد 20ویں مقام تک آگئے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article محمد نواز 2025ء میں پاکستان کی ٹی20 ٹیم کے نمایاں ترین کھلاڑی قرار محمد نواز 2025ء میں پاکستان کی ٹی20 ٹیم کے نمایاں ترین کھلاڑی قرار
Next Article PMDC نے میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی نگرانی کیلئے ڈیجیٹل ٹریننگ شروع کی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ادویات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا؛ پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچرز ایسوسی ایشن
Health
مارچ 29, 2026
لیڈی ولنگڈن اسپتال ویڈیو کیس، ایم ایس اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ بھی معطل
Health
مارچ 29, 2026
سرکاری ٹیچنگ اسپتالوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی پر عمل نہ ہوسکا
Health
مارچ 29, 2026
ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر ایسوسی ایشن کا احتجاج
Health
مارچ 29, 2026
سی سیکشنز کے دوران مقابلے کا معاملہ: 4 ڈاکٹرز معطل، انتظامیہ سے جواب طلب
Health
مارچ 28, 2026
ادویات کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ، مریض شدید مالی دباؤ کا شکار
Health
مارچ 28, 2026

You Might Also Like

فرانسیسی بایاتھلیٹ جولیا سیمون کو چھ ماہ کی پابندی، لیکن سرمائی اولمپکس میں شرکت کی اجازت
کھیل

جولیا سیمون کو چھ ماہ کی پابندی، مگر سرمائی اولمپکس میں شرکت کی اجازت برقرار

By Niaz Ali
تازہ ترینکھیل

آئی سی سی نے نواز کو نومبر کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کر لیا

By Salman Khan
کھیل

شاداب خان کی شاندار واپسی کی تیاری — بی بی ایل میں بابراعظم سے بڑا ٹکراؤ متوقع

By Salman Khan
ٹرائی سیریز: آج کے میچ میں بابر اعظم کو آرام دینے کی تجویز
کھیل

ٹرائی سیریز: آج کے میچ میں بابر اعظم کو آرام دینے کی تجویز

By Niaz Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?