MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

محمد نواز 2025ء میں پاکستان کی ٹی20 ٹیم کے نمایاں ترین کھلاڑی قرار

Last updated: دسمبر 3, 2025 3:27 شام
Niaz Ali
Share
محمد نواز 2025ء میں پاکستان کی ٹی20 ٹیم کے نمایاں ترین کھلاڑی قرار
SHARE

آل راؤنڈر محمد نواز نے سال 2025ء میں پاکستان ٹی20 ٹیم کے لیے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ٹیم کے بہترین پرفارمر کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

31 سالہ لیفٹ آرم اسپنر اور لیفٹ ہینڈ بیٹر محمد نواز نے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے اعتماد پر پورا اترتے ہوئے خاص طور پر ٹی20 فارمیٹ میں مسلسل زبردست پرفارمنس پیش کی۔

جولائی 2025ء میں فلوریڈا میں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں انہوں نے 21.52 کی اوسط سے 7 شکار کیے اور مین آف دی سیریز رہے۔
اگست 2025ء میں شارجہ میں پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کے درمیان سیریز میں 5 میچوں میں 120 رنز اور 10 وکٹیں حاصل کرکے دوبارہ بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

نومبر 2025ء میں راولپنڈی میں پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی ٹرائی سیریز میں بھی انہوں نے 52 رنز اور 10 وکٹیں لے کر ایک بار پھر پلیئر آف دی سیریز کا اعزاز حاصل کیا۔
سال 2025ء کے دوران محمد نواز نے 26 ٹی20 میچوں میں 4 مرتبہ مین آف دی میچ کا ایوارڈ جیتا۔

انہوں نے مجموعی طور پر 74.4 اوور کرواتے ہوئے 490 رنز دیے اور 13.16 کی اوسط سے سب سے زیادہ 36 وکٹیں اپنے نام کیں۔
بیٹنگ میں بھی ان کی کارکردگی قابلِ ذکر رہی، جہاں انہوں نے 19.05 کی اوسط کے ساتھ 362 رنز اسکور کیے۔ ان کا بہترین اسکور ناٹ آؤٹ 38 رہا جبکہ 138.16 کے اسٹرائیک ریٹ سے کھیلتے ہوئے انہوں نے 24 چوکے اور 21 چھکے لگائے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دنیا بھر میں ایچ آئی وی مریضوں کی تعداد 4 کروڑ 80 لاکھ تک پہنچ گئی
Next Article آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، صائم ایوب دنیا کے نمبر ون آل راؤنڈر قرار آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، صائم ایوب دنیا کے نمبر ون آل راؤنڈر قرار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

ایف ون کینیڈا 2026: شیڈول اور لائیو کوریج گائیڈ
کھیل

ایف ون کینیڈا 2026: شیڈول اور لائیو کوریج گائیڈ

By Yamna Shahid
رونالڈو کا اعلان: 2026 ورلڈ کپ ان کے کیریئر کا آخری ٹورنامنٹ ہوگا
کھیل

رونالڈو کا اعلان: 2026 ورلڈ کپ ان کے کیریئر کا آخری ٹورنامنٹ ہوگا

By Niaz Ali
نیو کیسل یونائیٹڈ نے بیلجیئم کے نوجوان فارورڈ میٹیاس فرنانڈیز پارڈو کو سائن کر لیا
تازہ ترینکھیل

نیو کیسل یونائیٹڈ نے بیلجیئم کے نوجوان فارورڈ میٹیاس فرنانڈیز پارڈو کو سائن کر لیا

By Haris Ali
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم تاریخ میں پہلی بار فیفا سیریز کا حصہ
کھیل

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم تاریخ میں پہلی بار فیفا سیریز کا حصہ

By Niaz Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?