MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

"بھارت اپنے بیانیے سے آگ سے کھیل رہا ہے، اگر جنگ چاہیے تو جنگ سہی” – ڈی جی آئی ایس پی آر

Last updated: مئی 21, 2025 10:08 شام
Hannan Khani
Share
SHARE

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے بیانیے کی وجہ سے آگ سے کھیل رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے، لیکن اگر بھارت جنگ چاہتا ہے تو ہم اس کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں ترجمان پاک فوج نے واضح کیا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ ایک بےوقوفی ہوگی جو دونوں ممالک کی باہمی تباہی کا سبب بن سکتی ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ جوہری جنگ نہ صرف ناقابل تصور بلکہ انتہائی نامعقول خیال ہے۔

لیفٹننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ بھارت اپنے داخلی سیاسی مقاصد کے لیے ایک مصنوعی بیانیہ گھڑ رہا ہے، جس سے خطے میں کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ ان کے مطابق بھارت کی جانب سے ماضی میں بھی ایسے بیانیے گھڑے گئے، لیکن دنیا اب جان چکی ہے کہ بھارتی مؤقف جھوٹا ہے۔

ترجمان پاک فوج نے 6 اور 7 مئی کو پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کا مؤثر جواب دیے جانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے بھارت کے 6 جنگی طیارے گرائے، مزید بھی گرائے جا سکتے تھے لیکن قیادت نے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ سیز فائر سے قبل بھارت کے ڈی جی ایم او نے رابطہ کیا اور بات چیت کی خواہش ظاہر کی، لیکن پاکستان نے واضح کر دیا کہ بات چیت صرف اپنے ردعمل کے بعد ہی ممکن ہوگی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارتی وزیر خارجہ کے اس دعوے کو بھی مسترد کر دیا جس میں کہا گیا تھا کہ میزائل حملوں سے قبل پاکستان کو آگاہ کیا گیا تھا۔ ان کے مطابق یہ "بھارتی میڈیا کا ایک مزاحیہ بیانیہ ہے” اور پاکستان کی انٹیلی جنس بھارتی اطلاعات پر انحصار نہیں کرتی۔

آخر میں انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف ہے اور اگر کسی پاکستانی کے ملوث ہونے کے ثبوت فراہم کیے جائیں تو پاکستان خود کارروائی کرے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article برطانیہ کا غزہ کے لیے 5 ملین ڈالر امداد کا اعلان، اسرائیل پر سخت تنقید
Next Article "اسرائیل ایران کے ایٹمی پروگرام پر حملے کی تیاری کر رہا ہے؟ امریکی انٹیلی جنس رپورٹ کا دعویٰ”
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سیاست

میرے ‘ریاست’ سے متعلق ریمارکس اسٹیبلشمنٹ کے خلاف نہیں تھے، بلاول بھٹو کی وضاحت

By Abdul Saboor
آزاد کشمیر: پونچھ ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات 20 اگست تک متوقع
تازہ ترینسیاست

آزاد کشمیر: پونچھ ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات 20 اگست تک متوقع

By Ayesha Masood
سیاست

اسحاق ڈار کی وسطی ایشیائی رہنماؤں سے علاقائی اور باہمی تعلقات سے متعلق اہم امور پر گفتگو۔

By Abdul Saboor
سیاست

ڈھاکہ میں بنگلہ دیشی فضائیہ کا طیارہ اسکول پر گر کر تباہ، 20 افراد جاں بحق، 171 زخمی

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?