MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیریں مزاری کی جیل ملاقات و سہولیات سے متعلق درخواست پر سماعت

Last updated: فروری 4, 2026 1:36 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

فروری 4، 2026

ویب ڈیسک

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری اور وکلا کی جانب سے ایمان مزاری اور ہادی علی سے جیل ملاقات نہ کرانے اور جیل سہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔

جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس کی سماعت کی۔ شیریں مزاری اپنے وکیل کامران مرتضیٰ اور دیگر وکلا کے ہمراہ عدالت کے سامنے پیش ہوئیں۔

عدالت نے استفسار کیا کہ کیا سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کو درخواست دی گئی ہے۔ عدالت نے ہدایت کی کہ پہلے متعلقہ حکام کو درخواست دی جائے کیونکہ قانون کے مطابق اس طریقۂ کار پر عمل ضروری ہے۔

عدالت نے پٹیشن سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کو بھجواتے ہوئے درخواست نمٹا دی اور کہا کہ اگر درخواست مسترد ہو تو دوبارہ عدالت سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔ وکیل کامران مرتضیٰ نے سپریڈنٹ کو ایک یا دو دن کا وقت دینے کی استدعا کی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹک ٹاکرز کی سفری پابندی کے خلاف درخواستوں پر سماعت
Next Article ڈاکٹروں نے ڈیڑھ سالہ بچے کے معدے سے ’پلاسٹک کا ہلک‘ نکال لیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سیاست

افغان حکومت میں تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے حامی عناصر شامل ہیں: اسحاق ڈار

By Hannan Khani
سیاست

پی ٹی آئی نے وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش قبول کرنے کی خبروں کو مسترد کر دیا

By Nisar Khan
سیاست

دوحہ مذاکرات کے پیش نظر 48 گھنٹے کی جنگ بندی میں توسیع کا فیصلہ

By Hannan Khani
بریکنگ نیوزسیاست

9 مئی کیس:عمر ایوب، شبلی فراز اور زرتاج گل کو 10،10 سال قید کی سزا سنا دی گئی

By Shaista Khan
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?