MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ملک بھر میں انفلوئنزا کے کیسز میں اضافہ، احتیاطی تدابیر کیا ہیں؟

Last updated: دسمبر 20, 2025 8:38 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے دیگر شہروں میں موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی انفلوئنزا وائرس ‘ایچ تھری این ٹو’ کے کیسز تیزی سے سامنے آنے لگے۔

‎قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں بتایا گیا ہے کہ انفلوئنزا وائرس ٹائپ اے کا سب ویرینٹ جو کہ آج کل ملک بھر میں تیزی پھیل رہا ہے، یہ وائرس عام افراد کے لیے تو خطرناک نہیں ہے لیکن دائمی مریضوں، حاملہ خواتین اور بچوں پر سنگین اثرات مرتب کر سکتا ہے۔

‎سال بھر کے دوران قومی ادارہ صحت کی لیبارٹری میں جمع کیے گئے 3 لاکھ 40 ہزار سے زائد مریضوں کے نمونوں کی جانچ میں 12 سے 15 فیصد کیسز میں انفلوئنزا وائرس ٹائپ اے کا سب ویرینٹ پایا گیا۔

‎علامات:

‎بخار، زکام اور کھانسی اس مرض کی عام علامات ہیں، بعض مریض سانس لینے میں دشواری کی شکایت بھی کرتے ہیں۔

‎احتیاطی تدابیر:

‎ماہرین صحت نے معمر افراد، بچوں، کینسر، شوگر اور دمہ کے مریضوں کو خاص احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔

‎قومی ادارہ صحت کی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ گرم مشروبات کا استعمال بڑھائیں ، صحت مند غذا کھائیں اور ڈاکٹر کی تجویز کے بغیر اینٹی بائیوٹک ادویات سے اجتناب کریں۔

‎دوسری جانب یورپ اور برطانیہ میں بھی سپر فلو وائرس کے باعث کورونا کے بعد پہلی بار اسپتالوں میں ایمرجنسی کی صورتحال ہے، برطانیہ میں روزانہ ڈھائی ہزار سے زائد افراد اسپتال داخل ہورہے ہیں۔

‎یورپ میں بھی انفلوئنزا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، ماہرین نے پبلک ٹرانسپورٹ کے استعمال کے دوران ماسک پہننے اور ہجوم والی جگہوں میں احتیاطی اقدامات اختیار کرنے پر زور دیا ہے۔

‎یہ وائرس اگرچہ عام افراد کے لیے زیادہ خطرناک نہیں ہے لیکن موسم سرما میں صحت کے لیے اضافی چیلنجز پیدا کر رہا ہے جس کے پیش نظر شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کووڈ-19 کی ویکسین حاملہ خواتین کو پیچیدگیوں سے بچاتی ہے: تحقیق
Next Article توشہ خانہ ٹو کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

سیلاب کے باعث ہر طرف تباہی ہی تباہی! پاک فوج کا ریسکیو و ریلیف آپریشن جاری

By Neha Ashraf

مخصوص ڈائٹس ڈپریشن بڑھا سکتی ہیں، تحقیق

By Fatima Nadeem
Health

موسم سرما: پشاور میں انفلوئنزا کیسز میں اضافہ، اسپتال مریضوں سے بھرگئے

By Neha Ashraf
Health

سندھ میں ڈینگی سے مزید 3 مریض جاں بحق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?