MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

انفلوئنزا: تیزی سے پھیلنے والے وائرس کی ابتدائی نشانیاں

Last updated: دسمبر 25, 2025 10:57 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ایچ تھری این ٹو (H3N2) انفلوئنزا سے متعلق کیسز میں یورپ، برطانیہ، امریکا اور دیگر ممالک میں تیزی سے اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس کے باعث اسپتالوں پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔

‎ ماہرین کے مطابق یہ وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، اس لیے ابتدائی علامات کو نظرانداز نہ کرنا بےحد ضروری ہے۔

‎ذیل میں اس تیزی سے پھیلنے والے وائرل انفیکشن کی چند ابتدائی علامات بیان کی جا رہی ہیں۔

‎اچانک بخار اور سردی لگنا:

‎ایچ تھری این ٹو انفلوئنزا کی نمایاں علامات میں جسمانی درجہ حرارت کا اچانک بڑھ جانا شامل ہے، متاثرہ شخص کو درمیانے سے تیز بخار کے ساتھ کپکپی، زیادہ پسینہ آنا اور شدید کمزوری محسوس ہو سکتی ہے، بعض مریضوں میں یہ علامات کئی دنوں تک برقرار رہتی ہیں، ایسے میں فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کرنا ضروری ہے۔

‎مسلسل کھانسی اور گلے میں درد:

‎اس وائرس میں مبتلا افراد کو خشک کھانسی ہو سکتی ہے جو ابتدا میں ہلکی ہوتی ہے لیکن وقت کے ساتھ شدت اختیار کر سکتی ہے، گلے میں شدید درد کے باعث بات کرنا بھی مشکل ہو جاتا ہے، ماہرین عوام کو ماسک پہننے اور احتیاطی تدابیر اپنانے کا مشورہ دے رہے ہیں تاکہ وائرس کے مزید پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔

‎ناک بہنا یا بند ہونا:

‎دیگر موسمی فلو وائرسز کی طرح ایچ تھری این ٹو بھی سانس کی اوپری نالی کو متاثر کرتا ہے، جس کے نتیجے میں ناک بہنا، ناک بند ہونا اور بار بار چھینکیں آنا عام علامات ہیں۔

‎جسم میں درد اور تھکن:

‎اس انفلوئنزا میں پٹھوں اور جوڑوں میں درد، سر درد اور شدید تھکن بھی عام طور پر محسوس کی جاتی ہے، جس سے روزمرہ کے کام انجام دینا مشکل ہو جاتا ہے۔

‎قے یا ڈائریا:

‎اگرچہ ایچ تھری این ٹو بنیادی طور پر سانس کی بیماری ہے، لیکن بعض صورتوں میں، خاص طور پر بچوں میں، یہ نظامِ ہاضمہ کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔ مسلسل قے یا ڈائریا کی وجہ سے جسم میں نمکیات کی کمی، کمزوری اور بھوک میں کمی ہو سکتی ہے۔

‎ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اگر ان علامات میں سے کوئی بھی ظاہر ہو تو خود علاج کے بجائے فوری طور پر طبی ماہر سے رجوع کریں اور احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور: منکی پاکس کا خطرہ سنگین، 2 نئے مریضوں کی تصدیق
Next Article کراچی: ٹراما سینٹر میں اب ویسکیولر سرجری بھی ہوگی: ڈاکٹر عذرا پیچوہو
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

بلوچستان کے 26 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کل سے شروع

By Fatima Nadeem
وزیراعظم شہباز شریف کا پمز میں سی ٹی انجیوگرافی سہولت فعال نہ ہونے کا نوٹس
Health

وزیراعظم شہباز شریف کا پمز میں سی ٹی انجیوگرافی سہولت فعال نہ ہونے کا نوٹس

By Yamna Shahid
Health

رات گئے ہارٹ اٹیک، اہم اشارے جنہیں سمجھنا ضروری

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?