MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

حکومت کی حمایت کا مطلب یہ نہیں کہ ہم خاموش رہیں، قمر زمان کائرہ

Last updated: اکتوبر 3, 2025 2:37 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت کو سہارا دینے کا مطلب یہ نہیں کہ مسلم لیگ (ن) جو چاہے کرے اور پیپلز پارٹی کچھ نہ کہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کائرہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے وزارتیں لیے بغیر نیک نیتی کے ساتھ حکومت کا ساتھ دیا، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ حکومت ہر فیصلہ تنہا کرے اور ہم خاموش تماشائی بنے رہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ حالیہ دنوں میں سیاسی لہجہ غیر ضروری طور پر سخت ہوتا جا رہا ہے، اس رویے سے نہ جمہوریت کو فائدہ ہوگا اور نہ ہی ملک کے مسائل حل ہوں گے۔ “پاکستان پہلے ہی دہشت گردی اور معاشی بحران جیسے مسائل کا شکار ہے، اس وقت ہمیں تلخیوں کے بجائے اتحاد کی ضرورت ہے۔”

قمر زمان کائرہ نے کہا کہ اگرچہ سیلاب کے دوران حکومت پنجاب اور سندھ نے اچھا کام کیا جس کی پیپلز پارٹی نے تعریف کی، لیکن جہاں خامیاں ہوں گی وہاں تنقید بھی کی جائے گی۔

انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کے پیپلز پارٹی کے بارے میں حالیہ بیان کو مایوس کن قرار دیا اور کہا کہ “ہم عزت کے ساتھ سیاست کرنا چاہتے ہیں۔”

پیپلز پارٹی رہنما نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو زرداری انتہائی صبر اور تحمل سے معاملات آگے بڑھا رہے ہیں، اور پارٹی کا مقصد صرف عوام کے مسائل کا حل تلاش کرنا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قطر پر حملہ امریکا پر حملہ تصور ہوگا: ڈونلڈ ٹرمپ
Next Article وفاقی اسپتالوں کے ملازمین کے ہیلتھ رسک الاؤنس کی بحالی پر اصولی اتفاق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

سیاست

اسحاق ڈار، ایران کے عباس عراقچی کے درمیان خطے میں امن کی کوششوں پر گفتگو

By Hakeem Ullah
سیاست

جنگ بندی ختم ہونے کے بعد پہلی بار امریکی ایوانِ نمائندگان کا ایران کے خلاف جنگ محدود کرنے کے حق میں ووٹ

By Abdul Saboor
سیاست

ایلون مسک نے "امریکہ پارٹی” کے قیام کا اعلان کر دیا، ٹرمپ سے واضح لاتعلقی

By Hannan Khani
سیاست

اسلام آباد کا ریڈ زون عوام کے لیے بند، دیگر راستے کھل گئے

By Amna Iqbal
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?