MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کراچی: استعمال شدہ سرنجیں لگانے سے 200 بچے ایچ آئی وی کا شکار

Last updated: جولائی 3, 2026 2:20 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

کراچی کے کلثوم بائی ولیکا اسپتال میں مبینہ انتظامی غفلت سیکڑوں خاندانوں کے لیے ہمیشہ کی اذیت بن گئی۔ آلودہ اور استعمال شدہ سرنجیں لگانے سے 200 سے زائد معصوم بچے ایچ آئی وی کا شکار ہوگئے۔

‎متاثرہ بچوں کی مائیں انصاف کی تلاش میں در در کی ٹھوکریں کھا رہی ہیں۔

‎کلثوم بائی ولیکا اسپتال میں مبینہ طور پر آلودہ سرنجوں کے دوبارہ استعمال کے باعث درجنوں ماؤں کے بچوں کو ایڈز جیسے موذی مرض میں مبتلا کردیا ہے۔ اس مجرمانہ غفلت سے متاثرہ خاندان انصاف کی امید لے کر سندھ ہائی کورٹ پہنچے ہیں۔

‎درخواست گزار کے وکیل طارق منصور ایڈووکیٹ کے مطابق کلثوم بائی ولیکا اسپتال میں مبینہ طور پر آلودہ سرنجوں کے دوبارہ استعمال کے نتیجے میں 200 سے زائد بچے ایچ آئی وی سے متاثر ہوئے ہیں۔

‎سندھ حکومت کے ادارے سیسی کے زیر انتظام چلنے والے اس اسپتال میں روزانہ ہزاروں مریض علاج کے لیے آتے ہیں، جہاں محفوظ اور معیاری طبی سہولیات فراہم کرنا انتظامیہ کی قانونی اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔

‎ان کے مطابق ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کی سنگین اطلاعات سامنے آنے کے باوجود آج تک ذمہ دار افراد کے خلاف کوئی مؤثر انکوائری یا کارروائی نہیں کی گئی۔

‎دورانِ سماعت سندھ ہائی کورٹ نے سیکریٹری صحت سندھ اور آئی جی سندھ کو آئندہ سماعت سے قبل جامع رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم دیتے ہوئے معاملے کی مکمل تفصیلات طلب کرلیں۔

‎سندھ میں اب تک استعمال شدہ سرنجوں سے ایچ آئی وی ایڈز میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد ہزاروں تک پہنچ چکی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہیومن پلیسینٹا کیس، ایف آئی اے کی تحقیقات میں بڑے انکشافات
Next Article بلوچستان: مسافر بس کھائی میں جا گری، 40 افراد ہلاک بلوچستان: مسافر بس کھائی میں جا گری، 40 افراد ہلاک
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

صحت کا نظام
Health

RFK جونیئر نے نئے CDC ڈائریکٹر کی ویکسین پالیسی کی حمایت کا واضح وعدہ کرنے سے انکار کر دیا

By Tasneem Juzar
Health

جوان افراد میں پھیلنے والی کینسر کی قسم کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجوہات دریافت

By Neha Ashraf
Health

‎لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ

By Neha Ashraf
Health

رواں سال کی تیسری قومی انسداد پولیو مہم کل سے باقاعدہ شروع ہوگی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?