MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

لاہور میں بسنت، محکمہ صحت پنجاب نے شہر کے 13 اسپتالوں کو ہائی الرٹ جاری کر دیا

Last updated: فروری 3, 2026 9:26 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

لاہور میں بسنت کے پیش نظر، محکمہ صحت پنجاب نے شہر کے تیرہ اسپتالوں کو ہائی الرٹ جاری کردیا۔

‎لاہور کے 13 سرکاری اسپتال 6 سے 8 فروری تک ہائی الرٹ رہیں گے، تمام اسپتالوں کو میڈیکل، نرسنگ، پیرامیڈیکل اسٹاف کی موجودگی، ادویات، ڈرپس، ویکسین، سرجیکل سامان کی دستیابی مکمل کرنےکی ہدایت کی ہے۔

‎اس کےعلاوہ بلڈ بیگس، خون عطیہ کرنے والے افراد کی فہرست تیار کرنے کا حکم دیا گیا،بسنت کے لیے اسپتالوں میں بیڈز مختص کیے جائیں،ایکسرے، الٹراساونڈ، سی ٹی اسکین، ایم آر آئی مشین کو فنکنشل رکھا جائے۔

‎مراسلہ میں کہا گیا کہ تمام اسپتالوں میں فعال موبائل اور ٹیلیفون کنکشن موجود ہوں، اسپتال انتظامیہ کو پلان تیار کرکے فوری محکمہ صحت پنجاب جمع کرائے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بریسٹ کینسر اسکریننگ، اے آئی کے استعمال سے متعلق اہم انکشاف
Next Article صوابی: پراسرار بیماری سے 4 بچے جاں بحق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر وزیراعظم کا ایک کروڑ 65 لاکھ افراد کی سکریننگ کا اعلان

By Neha Ashraf
Health

صحت کا مسئلہ کسی بھی ملک کے لیے نیشنل سکیورٹی چیلنج ہے، مصطفیٰ کمال

By Neha Ashraf
Health

زیادہ چکنائی والی غذا دماغ پر ایک غیر متوقع اثر ڈال سکتی ہے: تحقیق

By Neha Ashraf
Health

پنجاب میں دو ادویات کے مخصوص بیچز جعلی قرار

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?