MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

حیدرآباد میں ڈینگی نے 4افراد کی جان لے لی، محکمہ صحت لاعلم

Last updated: اکتوبر 29, 2025 2:06 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

اندرون سندھ کے علاقے میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں، 36 گھنٹوں میں مزید 4 شہریوں کی جان لے لی۔

‎ذرائع کے مطابق رواں ماہ ڈینگی سے جاں بحق افراد کی غیر سرکاری تعداد 18 ہوگئی، لطیف آباد یونٹ نمبر 4 کے حافظ کاشف اور یونٹ نمبر 9 کے ساجد قریشی ڈینگی کے سبب جاں بحق ہوئے۔

‎اِسی طرح پکا قلعہ گلی نمبر 9 کی رہائشی بتول اور مہر علی کے سجاد انصاری بھی ڈینگی میں مبتلا ہو کر جانبر نہ ہوسکے، ڈینگی کا شکار زیادہ تر مریض نجی ہسپتالوں میں زیرِ علاج تھے۔

‎دوسری جانب محکمہ صحت سندھ کی جانب سے سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی سے کسی ہلاکت کی تاحال تصدیق نہیں ہوئی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاک افغان طالبان مذاکرات ناکام ہوگئے، وزیر اطلاعات
Next Article وفاقی وزیر صحت کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، شعبہ ہیلتھ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

کراچی میں ڈینگی کے کیسز میں مسلسل اضافہ

By Neha Ashraf
Health

صرف پاکستان و افغانستان میں پولیو وائرس موجود ہے: مرتضیٰ وہاب

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں کینسر کے مریضوں کیلئے مفت ادویات کی فراہمی کا معاہدہ

By Neha Ashraf
Health

ٹائیفائیڈ کا جراثیم بے قابو، ادویات بے اثر ہونے لگیں؛ ڈاکٹرز کا انتباہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?