MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

لاہور: منکی پاکس کے کیسز رپورٹ

Last updated: دسمبر 12, 2025 11:39 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

جمعرات کے روز لاہور کے میو ہسپتال میں منکی پاکس کے دو تصدیق شدہ کیسز اور ایک مشتبہ کیس رپورٹ ہوا۔

‎طبی حکام کے مطابق وائرس کی موجودگی دو مریضوں صفدر اور ابو سفیان میں تصدیق ہوئی ہے۔ ایک تیسری مریضہ میں بھی منکی پاکس جیسی علامات پائی گئی ہیں، اس کے تشخیصی ٹیسٹ تصدیق کے لئے بھیجے گئے ہیں۔

‎احتیاطی تدابیر کے طور پر تینوں افراد کو ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

‎ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ تین ہفتوں کے دوران میو ہسپتال میں منکی پاکس کے چار کیس رپورٹ ہو چکے ہیں جس سے ممکنہ اضافے کے خدشات بڑھ رہے ہیں۔

‎اگست میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ نے تصدیق کی تھی کہ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے اگست 2024 میں بیماری کو عالمی صحت ایمرجنسی قرار دینے کے بعد سے پاکستان میں 15 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

‎منکی پاکس ایم پاکس وائرس سے ہوتا ہے، اس کے بارے میں سمجھا جاتا ہے کہ یہ جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوتا ہے جن میں افریقی چوہے اور غیر انسانی بندر ممکنہ ذرائع قرار دیے جاتے ہیں۔

‎بیماری عام طور پر بخار سے شروع ہوتی ہے جس کے ایک سے تین دن بعد جسم پر خارش نمودار ہوتی ہے جو پہلے چہرے پر اور پھر جسم کے دوسرے حصوں تک پھیلتی ہے، یہ خارش مختلف مراحل سے گزرتی ہے۔

‎دیگر علامات میں سر درد، پٹھوں کا درد، سوجے ہوئے غدود اور تھکن شامل ہو سکتی ہے، انکیوبیشن پیریڈ عام طور پر 7 سے 14 دن ہوتا ہے لیکن 5 سے 21 دن تک بھی ہو سکتا ہے، زیادہ تر مریض دو سے چار ہفتوں میں صحت یاب ہو جاتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سال 2025 کی آخری ملک گیر انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح
Next Article جاپان میں 6.7 شدت کا طاقتور زلزلہ، ساحلی علاقوں میں انخلا کی ہدایات — سونامی وارننگ واپس
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
بریکنگ نیوز
ستمبر 30, 2026
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

Health

کراچی میں قبل از وقت پیدائش سے بچوں کی آنکھیں ضائع ہونے کے کیسز میں اضافہ

By Neha Ashraf
Health

ایچ آر ٹی ڈیمینشیا کے امکانات کو کم یا زیادہ نہیں کرتی: تحقیق

By Neha Ashraf
Health

کراچی ایکسپو سینٹر میں پاکستان میں بننے والے وینٹیلیٹر کا افتتاح

By Neha Ashraf
Health

اے آئی ٹیکنالوجی سے الزائمر کی پیشگی تشخیص میں بڑی پیشرفت

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?