MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تعلیم

قانون سب کیلئے لازم سوائے شیخ الجامعہ کے؟

Last updated: ستمبر 10, 2025 12:38 صبح
Shaista Khan
Share
SHARE

جامعہ کراچی کی جانب سے افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے معرکہ حق موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد

کراچی : جامعہ کراچی کی جانب سے افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے معرکہ حق موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں جامعہ کے طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ ریلی کی قیادت شیخ الجامعہ پروفیسر خالد محمود عراقی نے کی۔

ریلی کے مناظر میں دیکھا گیا کہ شیخ الجامعہ کو موٹر سائیکل پر بغیر ہیلمٹ کے سوار ہیں جو کہ غیر قانونی ہے، جہاں دنیا بھر میں بائیک سواروں کیلئے ہیلمٹ کی اہمیت اور اس کے استعمال کو یقینی بنانے کیلئے مختلف مہمات کا انعقاد کیا جاتا ہے تاکہ جانی و مالی نقصان سے بچا جا سکے وہیں شیخ الجامعہ بغیر ہیلمٹ کے سوار ہو کر منفی پیغام جاری کر رہے ہیں۔

کراچی میں پہلی بار ہیلمٹ نہ پہننے پر کم از کم 300 اور دوبارہ خلاف ورزی کاعمل دہرانے پر چالان کی رقم بڑھ جاتی ہے اور اسی کے ساتھ ساتھ یہاں ٹریفک کا دباؤ زیادہ ہونے کی وجہ سے حادثات کے اعدادوشمار میں سب سے ذیادہ موٹر سائیکل سوار شامل ہیں ہیلمٹ کا استعمال سر اور دماغ کی انجریز سے محفوظ رکھتا ہے جس کے لئے کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے بھی جگہ جگہ ہیلمٹ تقسیم کرنے کاانعقاد کیا گیا تھا۔ وہیں ایک استاد ایک پروفیسر جنہیں بہت سے طالبعلم اپنارہنما سمجھتے ہیں وہ قانون کی پاسداری کے خلاف نظر آتے ہیں،

قانون پر عمل در آمد ہر شہری کا فرض ہے لیکن قانون کی پاسداری کرتے ہوئے لوگ نظر نہیں آتے
ذمہ دار کون۔۔۔۔؟

"قیادت کا نمونہ صرف جامعات نہیں بلکہ سڑکیں بھی قیادت کا عملی نمونہ چاہتی ہیں“

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان میں ہر 10 میں سے ایک شخص ذیابیطس میں مبتلا ہے: طبی ماہرین
Next Article حسینی تحریک: بیداری اور احیاء کا پیغام,نجف سے کربلا کا پیدل سفر
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

تعلیم

عالمی تعلیمی فورم 2025 جمہوریت کے فروغ کا علمبردار ہوگا

By Naureen Farooq
تعلیم

AIT میں برقی رو اور انسانی حفاظت پر اہم سیمینار

By Alisha Akhtar
تعلیم

کے پی کابینہ نے اساتذہ کے لیے میرٹ پر مبنی ای۔ٹرانسفر پالیسی منظور کرلی

By Naureen Farooq
تعلیم

بجلی غائب، طلباء شدید مشکلات میں امتحان دینے پر مجبور

By Alisha Akhtar
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?