MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

بچہ پیدا ہوا تو زندگی ختم؟ علی گل پیر کا بن بلائے مشورے دینے والوں کو طنزیہ اور کرارا جواب

Last updated: جولائی 25, 2026 8:54 شام
Yamna Shahid
Share
بچہ پیدا ہوا تو زندگی ختم؟ علی گل پیر کا بن بلائے مشورے دینے والوں کو طنزیہ اور کرارا جواب
بچہ پیدا ہوا تو زندگی ختم؟ علی گل پیر کا بن بلائے مشورے دینے والوں کو طنزیہ اور کرارا جواب
SHARE

کراچی — معروف کامیڈین علی گل پیر نے ایک مزاحیہ اور طنزیہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے معاشرے کے ان رویوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے جہاں نئے والدین کو خوشی کے اس موقع پر مبارکباد دینے کے بجائے بن مانگے مشورے اور خوفزدہ کرنے والی باتیں سنائی جاتی ہیں۔ حال ہی میں اپنی اہلیہ ڈاکٹر عزیمہ ناخدا کے ہاں ننھے مہمان کا استقبال کرنے والے علی گل پیر نے نشاندہی کی کہ بچہ چاہے کسی بھی عمر کا ہو جائے، لوگ حوصلہ شکنی کرنے والے تبصرے کرنا کبھی بند نہیں کرتے۔

اپنی ویڈیو میں انہوں نے لوگوں کے ایسے ہی کچھ روایتی جملوں کا مذاق اڑایا جیسے کہ "اب بچہ پیدا ہو گیا ہے تو تمہاری زندگی ختم” یا "جب یہ 20 سال کا ہو کر کالج جائے گا تو تم لوگ روؤ گے”۔ اس کے علاوہ علی گل پیر نے ان مشوروں پر بھی سخت ردِعمل دیا جس میں بچوں کی پیدائش کے بعد پالتو جانوروں کو گھر سے نکالنے کا کہا جاتا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پالتو جانور کوئی عارضی کھلونا نہیں ہوتے جنہیں بچہ آنے پر پھینک دیا جائے، بلکہ تحقیق بتاتی ہے کہ جانوروں کے ساتھ بڑھنے والے بچوں میں الرجی کم ہوتی ہے اور وہ زیادہ ہمدرد بنتے ہیں۔ ویڈیو کے اختتام پر انہوں نے لوگوں کو مشورہ دیا کہ شادی یا بچے کی پیدائش جیسے بڑے فیصلوں پر دوسروں کو ڈرانے کے بجائے زندگی کے ان خوبصورت اور خوشگوار لمحات پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔ واضح رہے کہ علی گل پیر نے رواں سال 21 جون کو فادرز ڈے کے موقع پر اپنے ہاں بچے کی پیدائش کی خوشخبری مداحوں سے شیئر کی تھی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیویارک کے میئر زہران ممدانی کی پلے لسٹ میں پاکستانی ریپر شمعون اسماعیل شامل؛ برسوں سے سننے کا اعتراف نیویارک کے میئر زہران ممدانی کی پلے لسٹ میں پاکستانی ریپر شمعون اسماعیل شامل؛ برسوں سے سننے کا اعتراف
Next Article سرکاری اسکولوں کا نظام بدلنے کا عزم؛ شہزاد رائے اور تابش ہاشمی کا امریکہ میں فنڈ ریزنگ ٹور کا اعلان سرکاری اسکولوں کا نظام بدلنے کا عزم؛ شہزاد رائے اور تابش ہاشمی کا امریکہ میں فنڈ ریزنگ ٹور کا اعلان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

"قطرہ قطرہ جی رہی ہوں” شگفتہ اعجاز کا غم سے بھرپور اظہار

By Insherah Iftikhar
انٹرٹینمنٹ

کراچی اور لاہور میں یورپی فلم فیسٹیول 2025 کی رنگا رنگ سرگرمیاں شروع ہونے کو تیار

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

راک اسٹار کی ویب سائٹ میں نئی تبدیلی — کیا جی ٹی اے 6 کا تیسرا ٹریلر تعطیلات سے پہلے آ رہا ہے؟

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

خواتین بڑھاپے کو خوشی سے اپنائیں، خوبصورتی کے لیے خطرناک ادویات سے بچیں: زارا نور عباس

By Insherah Iftikhar
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?