MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

ٹام کروز انا دی آرمس کو متاثر کرنے کے لیے ہر حد پار کر گئے، ذرائع کا دعویٰ

Last updated: جولائی 3, 2025 11:06 شام
Insherah Iftikhar
Share
SHARE

ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز، جنہوں نے 3 جولائی 2025 کو اپنی 63ویں سالگرہ منائی، اپنی ہسپانوی-کیوبن گرل فرینڈ انا دی آرمس کو متاثر کرنے کے لیے مہنگے تحائف دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے۔

Radar Online کو دی گئی معلومات کے مطابق، ٹام کروز انا کے لیے دیوانے ہو چکے ہیں اور مسلسل انہیں حیران کن تحائف دے رہے ہیں۔ ان میں سب سے منفرد تحفہ ایک خاص خوشبو (پرفیوم) ہے جو انا کی جلد سے ہم آہنگ کرنے کے لیے فرانس کے شہر گراس میں تیار کی گئی۔ اس خوشبو میں نایاب آرکڈ آئلز استعمال کی گئی، جو انا کے بچپن کیوبا سے متاثر ہو کر بنائی گئی، اور ہاتھ سے بنے ہوئے گلابی مرانو گلاس کی بوتل میں پیش کی گئی، ساتھ ہی سینکڑوں آرکڈ پھول اور ایک خود لکھا ہوا نوٹ بھی دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق، “یہ تو صرف شروعات ہے۔ ٹام نے انا کے پسندیدہ کھانوں کے لیے مشیلن اسٹار شیفس کو گھر بلایا، اور کھانے کے دوران نجی فلیمینکو پرفارمنس کا بھی اہتمام کیا۔”

سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ ٹام نے انا کو ایک ہیروں کا کنگن تحفے میں دیا جو مبینہ طور پر ملکہ میری انتونیٹ کی ملکیت رہا ہے اور اس کی مالیت کروڑوں ڈالر بتائی جاتی ہے۔ “یہ اتنا قیمتی ہے کہ انا اسے گھر سے باہر پہننے سے بھی گھبرا رہی ہیں،” ایک ذرائع نے بتایا۔

اگرچہ وہ عوامی سطح پر اس رشتے کو کم نمایاں رکھ رہے ہیں، مگر قریبی ذرائع کے مطابق ٹام نے انا کو اپنی زندگی کا مرکز بنا لیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’اسکوئڈ گیم‘ کی ٹیم نے بتایا کیوں وی آئی پی سینز کو کاٹا گیا
Next Article ‎دی لانسٹ میں شائع نئی تحقیق نے پاکستان میں مشترکہ کینسر رجسٹری کے قیام کی فوری ضرورت پر زور دیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

شہزادہ ولیم کی ماحولیاتی وارننگ کی حمایت؛ شہزادہ البرٹ اور شہزادی شارلین بھی میدان میں آ گئے
انٹرٹینمنٹ

شہزادہ ولیم کی ماحولیاتی وارننگ کی حمایت؛ شہزادہ البرٹ اور شہزادی شارلین بھی میدان میں آ گئے

By Yamna Shahid
انٹرٹینمنٹ

بگ باس فاتح منور فاروقی کے قتل کی سازش ناکام، گولڈی برار گینگ کے دو شوٹرز گرفتار

By Sameer Sheikh
نعیمہ بٹ نے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے منسوب جعلی بیان کی تردید کردی
انٹرٹینمنٹ

نعیمہ بٹ نے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے منسوب جعلی بیان کی تردید کردی

By Yamna Shahid
’کاک ٹیل 2‘ کی تشہیر میں نیا رنگ: کریتی اور رشمیکا کی مزاحیہ آن لائن نوک جھونک
انٹرٹینمنٹ

’کاک ٹیل 2‘ کی تشہیر میں نیا رنگ: کریتی اور رشمیکا کی مزاحیہ آن لائن نوک جھونک

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?