MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

بگ باس فاتح منور فاروقی کے قتل کی سازش ناکام، گولڈی برار گینگ کے دو شوٹرز گرفتار

Last updated: اکتوبر 3, 2025 3:28 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

نئی دہلی: دہلی پولیس نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے بگ باس فاتح اور اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کو قتل کرنے کی سازش ناکام بنا دی۔ پولیس کے مطابق اس منصوبے میں شامل گولڈی برار گینگ کے دو شوٹرز کو ایک جھڑپ کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ گرفتار افراد کی شناخت راہول اور ساحل کے ناموں سے ہوئی ہے۔ یہ دونوں ملزمان منور فاروقی پر حملہ کرنے کے لیے بھیجے گئے تھے اور انہوں نے ممبئی اور بنگلور میں ان کی نقل و حرکت کی ریکی بھی کی تھی۔

تحقیقات سے انکشاف ہوا ہے کہ یہ منصوبہ گینگسٹر روہت گودارا کی ہدایت پر بنایا گیا تھا جبکہ گولڈی برار گینگ کو اس میں ویرندر چران کی معاونت بھی حاصل تھی۔

جھڑپ کے دوران ملزم راہول کو گولی لگی جس کے بعد اسے اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق راہول پر اس سے قبل بھی کئی سنگین مقدمات درج ہیں، جن میں دسمبر 2024 میں ہریانہ میں ہونے والا ایک تہرے قتل کا کیس بھی شامل ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اس کارروائی سے منور فاروقی کی جان کو لاحق بڑا خطرہ ٹل گیا ہے۔ مزید تحقیقات جاری ہیں اور امکان ہے کہ اس گینگ کے دیگر افراد کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب میں اسموگ بحران کے دوران اسکولوں میں آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی
Next Article تابش ہاشمی کا فلمی سفر شروع ہونے جا رہا ہے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

"مجھے صرف میگن کہیں"؛ آسٹریلیا کے مشہور کوکنگ شو میں ڈچز آف سسیکس کا شاہی لقب استعمال کرنے سے انکار
انٹرٹینمنٹ

"مجھے صرف میگن کہیں”؛ آسٹریلیا کے مشہور کوکنگ شو میں ڈچز آف سسیکس کا شاہی لقب استعمال کرنے سے انکار

By Yamna Shahid
انٹرٹینمنٹ

’’ایک دیوانے کی دیوانیت‘‘ باکس آفس پر کامیاب، مگر شائقین کے نشانے پر

By Ayesha Aqil
انٹرٹینمنٹ

ورلڈ چلڈرنز ڈے پر صبا قمر کا ’بلو‘ جانا بچوں کے حقوق کے لیے بھرپور پیغام

By Abdul Qavi
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے" کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے” کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?