MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

تابش ہاشمی کا فلمی سفر شروع ہونے جا رہا ہے

Last updated: اکتوبر 3, 2025 3:34 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

پاکستان کے معروف کامیڈین اور ٹی وی میزبان تابش ہاشمی اب بڑے پردے پر انٹری دینے جا رہے ہیں۔ ٹی وی اور اسٹیج پر اپنی حاضر جوابی اور مزاح سے شہرت حاصل کرنے والے تابش ہاشمی پہلی مرتبہ فلمی دنیا کا حصہ بننے جا رہے ہیں۔

صنعتی ذرائع کے مطابق تابش ہاشمی ایک آنے والی کامیڈی فلم میں فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ یہ پروجیکٹ بگ بینگ انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے تیار کیا جا رہا ہے جبکہ ہدایتکاری کے فرائض نئے فلم ساز بلال عاطف خان انجام دے رہے ہیں۔

اگرچہ فلم کے بارے میں تاحال سرکاری اعلان سامنے نہیں آیا، تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ایک منفرد کامیڈی فلم ہوگی۔ فلم کے نام اور ریلیز کی تاریخ کو ابھی خفیہ رکھا گیا ہے لیکن اس نے شوبز حلقوں میں پہلے ہی خاصی دلچسپی پیدا کر دی ہے۔

یہ تابش ہاشمی کی پہلی فلم ہوگی۔ اس سے قبل وہ اپنے مقبول ٹاک شو ٹو بی ہونسٹ اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر مزاحیہ پرفارمنسز کے ذریعے شہرت حاصل کر چکے ہیں۔ مداحوں کو امید ہے کہ ان کا یہ نیا سفر بھی کامیاب ثابت ہوگا اور ان کی مزاحیہ اداکاری فلمی پردے پر بھی اسی طرح مقبولیت سمیٹے گی

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بگ باس فاتح منور فاروقی کے قتل کی سازش ناکام، گولڈی برار گینگ کے دو شوٹرز گرفتار
Next Article محمد جاوید اخائی فاؤنڈیشن نے بابا آئی لینڈ پر ارلی لرننگ سینٹر قائم کردیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

سیلینا گومز نے خفیہ ریہرسل ڈنر میں پہنے گئے نئے دلہن کے لباس سے سب کو حیران کر دیا

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

چین میں پاکستان کا کنزائٹ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

ڈزنی اور یوٹیوب ٹی وی کی قیمتوں کی جنگ "اوور ٹائم” میں داخل

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

ناظرین برہم: ’میری زندگی ہے تو‘ کو سوشل میڈیا پر ’پیور ٹریش‘ قرار دے دیا گیا

By Sameer Sheikh
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?