MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

شہزادہ ولیم کی ماحولیاتی وارننگ کی حمایت؛ شہزادہ البرٹ اور شہزادی شارلین بھی میدان میں آ گئے

Last updated: جولائی 28, 2026 9:02 شام
Yamna Shahid
Share
شہزادہ ولیم کی ماحولیاتی وارننگ کی حمایت؛ شہزادہ البرٹ اور شہزادی شارلین بھی میدان میں آ گئے
شہزادہ ولیم کی ماحولیاتی وارننگ کی حمایت؛ شہزادہ البرٹ اور شہزادی شارلین بھی میدان میں آ گئے
SHARE

موناکو / لندن — فرانس، اسپین اور برطانیہ میں جنگلات میں لگنے والی تباہ کن آگ کے بعد موناکو کے شہزادہ البرٹ اور شہزادی شارلین نے برطانوی ولی عہد شہزادہ ولیم کی ماحولیاتی انتباہی بیان کی بھرپور تائید کی ہے۔ اس سے قبل شہزادہ ولیم نے اپنے بیان میں متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے فائر فائٹرز اور رضاکاروں کی خدمات کو سراہا تھا، اور خبردار کیا تھا کہ یہ المناک واقعات بدلتے ہوئے سخت موسمیاتی چیلنجز اور ماحول کے تحفظ کی اشد ضرورت کی ہولناک یاد دہانی ہیں۔ اس کے فوراً بعد شہزادہ البرٹ اور شہزادی شارلین کی جانب سے بھی ایک مشترکہ بیان جاری کیا گیا، جس میں انہوں نے متاثرہ افراد کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ موسمیاتی آفات نہ صرف انسانی زندگیوں کو متاثر کر رہی ہیں بلکہ قیمتی قدرتی ماحول اور نازک حیاتیاتی تنوع کو بھی تباہ کر رہی ہیں، اس لیے کرۂ ارض کے تحفظ کے لیے فوری اور جرات مندانہ اجتماعی اقدامات ناگزیر ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر مستحکم؛ اسٹیٹ بینک کی جانب سے 28 جولائی کے زر مبادلہ کے نرخ جاری امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر مستحکم؛ اسٹیٹ بینک کی جانب سے 28 جولائی کے زر مبادلہ کے نرخ جاری
Next Article میرے ‘ریاست’ سے متعلق ریمارکس اسٹیبلشمنٹ کے خلاف نہیں تھے، بلاول بھٹو کی وضاحت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

"اتنا نقصان، کس لیے؟” اسلام آباد دھماکے پر شوبز شخصیات کا اظہارِ افسوس، 12 جاں بحق، 36 زخمی

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

فروز خان نے کہا: نماز نے مجھے وہ سکون دیا جو دنیا کی کسی چیز میں نہیں ملا

By Insherah Iftikhar
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ ٹاور لانچ کے دن ہی فروخت، ریکارڈ Rs5,000 کروڑ کی بکنگ

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

نبیل ظفر کا دلچسپ مؤقف: کراچی کی سڑکوں پر گاڑی چلانے والوں کو چالان نہیں، انعام ملنا چاہیے

By Sameer Sheikh
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?