MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Travel

ایم-2 موٹر وے پر پاکستان کا جدید ترین موسم الرٹ سسٹم نصب کیا جائے گا

Last updated: دسمبر 1, 2025 11:21 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

دسمبر 1، 2025

ویب ڈیسک

اسلام آباد سے لاہور موٹر وے (M-2) پر جدید ترین "ویدر آن دی وے” الرٹ سسٹم نصب کیا جا رہا ہے، جو پاکستان کے کسی بھی بڑے روٹ پر پہلا جدید ترین ریئل ٹائم موسم مانیٹرنگ نیٹ ورک ہوگا۔

یہ سسٹم ویڈر والے اور ون نیٹ ورک کی مشترکہ کاوش ہے، جو موٹر وے کے مسافروں کو ہائپر لوکل ریئل ٹائم موسم کی معلومات فراہم کرے گا۔ سسٹم میں 14 آٹومیٹڈ ویڈر اسٹیشنز، 5 ایئر کوالٹی سینسرز، 4 ویژیبلیٹی سینسرز، سیٹلائٹ ڈیٹا اور جدید پیشگوئی ماڈلز شامل ہیں، جو دھند، بارش، تیز ہوا اور کم حدِ نگاہ کی صورتحال پر نظر رکھیں گے۔

ڈیسیژن سپورٹ انجن موسم کا ڈیٹا فوراً موبائل ایپس، ویب پلیٹ فارمز اور ٹول پلازوں پر نصب اسکرینوں کے ذریعے مسافروں تک پہنچائے گا۔ پہلی بار ڈرائیورز، موٹر وے حکام اور سرکاری ادارے ایک جیسے ریئل ٹائم موسم سے متعلق فیصلے کر سکیں گے۔

اس پورے نیٹ ورک سے نہ صرف سفری سہولت بہتر ہوگی بلکہ زراعت، دھند کی درست پیشگوئی، ایئر کوالٹی مانیٹرنگ، ڈینگی اور فصلوں کے کیڑے مکوڑوں کی وارننگ، لاجسٹکس، سیاحت اور ماحولیاتی تحفظ میں بھی مدد ملے گی۔

یورپی، جرمن، امریکی، سوئس اور مقامی ڈیٹا کو یکجا کرکے بنایا گیا یہ سسٹم پاکستان کو جدید موسمیاتی اور سفری ٹیکنالوجی کی نئی سطح پر لے جائے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سمندری طوفان اور مون سون بارشوں نے ایشیا میں تباہی مچا دی، ہلاکتیں 1,100 سے تجاوز
Next Article قومی اتحاد مذہبی فریضہ ہے، ایرانی عالم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Water Tanker Hits Motorcyclist, Leaving Him Injured in Karachi
pakistanTravel

کراچی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی

By Siraj Ahmed
Travel

پاکستان کا ہوائی اڈوں پر یکساں سیکیورٹی نظام کے نفاذ کا فیصلہ

By Ayan Ahmed
چترال کی کلاش وادیاں یونیسکو کی ورلڈ ہیریٹیج ٹینٹیٹو لسٹ میں شامل
Travelتازہ ترین

چترال کی کلاش وادیاں یونیسکو کی ورلڈ ہیریٹیج ٹینٹیٹو لسٹ میں شامل

By Ayesha Masood
internationalTravel

جنوبی سوڈان: طیارہ گر کر تباہ، 14 افراد ہلاک

By Ayan Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?