MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تازہ ترین

مدینہ منورہ: مسجد نبوی ﷺ کے آسمان پر شعلہ نما چیز، حقیقت کیا ہے؟

Last updated: ستمبر 13, 2025 6:43 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

ستمبر 13، 2025

ویب ڈیسک

مدینہ منورہ:

مدینہ منورہ کے رہائشیوں اور زائرین نے جمعرات کی صبح طلوعِ آفتاب سے کچھ دیر قبل ایک زوردار دھماکے کی آواز سنی، جس کے بعد آسمان پر شعلہ یا میزائل نما چیز دکھائی دینے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئیں۔

عینی شاہدین کے مطابق یہ واقعہ صبح تقریباً 5 بجکر 43 منٹ پر پیش آیا۔ لوگ اچانک گڑگڑاہٹ اور دھماکے کی آواز سے گھبرا گئے جبکہ آسمان پر ایک تیز روشنی حرکت کرتی ہوئی نظر آئی۔ سوشل میڈیا پر مختلف ویڈیوز میں اسے ایک میزائل یا شعلہ قرار دیا جارہا ہے۔

ادھر “انسائیڈ دی حرمین” نامی معتبر پلیٹ فارم نے تصدیق کی ہے کہ وہ اس واقعے سے آگاہ ہیں، تاہم شہریوں اور زائرین سے درخواست کی گئی ہے کہ قیاس آرائیوں سے گریز کریں اور سرکاری وضاحت کا انتظار کریں۔

سوشل میڈیا پر بعض صارفین نے دعویٰ کیا کہ یہ کسی بیرونی حملے یا میزائل کی نشانی ہوسکتی ہے، جبکہ کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ یہ ممکنہ طور پر خلائی ملبہ تھا جو زمین کی فضا میں داخل ہو کر جل گیا۔ تاہم اب تک سعودی حکام کی جانب سے اس بارے میں کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا۔

فی الحال یہ واضح نہیں ہوسکا کہ یہ دھماکہ اور شعلہ نما روشنی دراصل کیا تھی، لیکن واقعے نے مدینہ منورہ کے شہریوں اور زائرین کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں 100 رسمی اسکولوں کا افتتاح کردیا
Next Article شاہ فیصل کالونی میں گھر کے اندر فائرنگ، نوجوان جاں بحق، لڑکی زخمی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

تازہ ترین

کینیڈا جانے والے پاکستانیوں کے لیے اہم ایڈوائزری جاری

By Aiza Uddin
تازہ ترین

ڈرون ٹیکنالوجی کا پولیس آپریشن میں کامیاب استعمال، 9 ڈاکو ہلاک

By Aiza Uddin
تازہ ترین

صوبائی وزیر اسماعیل راہو کی ہمشیرہ المناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق

By Sana Mustafa
تازہ ترین

اقوامِ متحدہ کی رپورٹ: غزہ میں اسرائیل پر نسل کشی کے الزامات، اسرائیل کی تردید

By Sana Mustafa
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?