MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تازہ ترین

صوبائی وزیر اسماعیل راہو کی ہمشیرہ المناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق

Last updated: اکتوبر 24, 2025 12:27 صبح
Sana Mustafa
Share
SHARE

گولاڑچی:انتہائی افسوسناک واقعہ میں شہید فاضل راہو کی صاحبزادی اور صوبائی وزیر اسماعیل راہو کی بہن، حسینہ راہو روڈ حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔ یہ حادثہ گولاڑچی کے قریب کورواہ کے مقام پر پیش آیا، جہاں گاڑی کو پیش آنے والے شدید تصادم کے نتیجے میں حسینہ راہو سمیت 6 افراد زخمی ہوئے۔

عینی شاہدین کے مطابق حادثہ اس قدر خوفناک تھا کہ گاڑی بری طرح تباہ ہو گئی۔ حسینہ راہو کو تشویشناک حالت میں فوری طور پر کراچی کے آغا خان ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئیں۔

حسینہ راہو کی المناک موت پر سیاسی و سماجی حلقوں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے سندھ کی معروف سیاسی خاندان کے لیے ایک بڑا سانحہ قرار دیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article طلحہ انجم کے کنسرٹس میں شائقین کی جانب سے بوتلیں پھینکنے کے واقعات جاری، گلوکار کا ردعمل: "مسئلہ میوزک نہیں، رویے کا ہے
Next Article عرفان جونیجو کی ایف سی بارسلونا کے کھلاڑیوں سے ملاقات، پاکستان کے لیے فخر کا لمحہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

تازہ ترین

ترکیہ نے پاکستان میں جنگی ڈرون فیکٹری قائم کرنے کی تیاریاں مکمل کر لیں

By Aiza Uddin
پرتگال میں شدید گرمی اور تیز ہواؤں کے باعث جنگلات میں لگی آگ بے قابو
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

پرتگال میں شدید گرمی اور تیز ہواؤں کے باعث جنگلات میں لگی آگ بے قابو

By Ayesha Masood
سردی بڑھنے کے باوجود ملک بھر میں گیس کی فراہمی برقرار
Economyتازہ ترین

سردی بڑھنے کے باوجود ملک بھر میں گیس کی فراہمی برقرار

By Ayesha Masood
تازہ ترینسیاست

نمبر 10 کا کہنا ہے کہ فاک لینڈز کی خودمختاری برطانیہ کے پاس ہے، امریکا کی ’نظرثانی‘ کی رپورٹ کے بعد مؤقف برقرار

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?