MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

فضیلا قاضی کی شادی شدہ جوڑوں کو نصیحت: "لچک اور سچائی سے زندگی خوبصورت بنتی ہے”

Last updated: جون 18, 2025 2:01 صبح
Insherah Iftikhar
Share
SHARE

سینیئر اداکارہ فضیلا قاضی نے نوجوان شادی شدہ جوڑوں کو ازدواجی زندگی کامیاب بنانے کے لیے لچکدار رویہ اپنانے کا مشورہ دیا ہے۔ ایک مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ "شادی ایک نازک رشتہ ہے” اور چونکہ میاں بیوی مختلف ماحول سے آتے ہیں، اس لیے انہیں ایک دوسرے کو سمجھنے کے لیے اسپیس دینا ضروری ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ ضد کے بجائے نرمی اور برداشت رشتوں کو مضبوط بناتی ہے۔ ان کے مطابق، جھوٹ اور انا ایسی رکاوٹیں ہیں جو رشتے کو کمزور کر دیتی ہیں، اس لیے جوڑوں کو چاہیے کہ وہ ایک دوسرے کی بات کو سنیں، سمجھیں اور اس پر خلوص نیت سے عمل کریں۔

اس گفتگو میں ان کے شوہر اور سینئر اداکار قیصر خان نظامانی بھی شریک تھے۔ انہوں نے بھی اپنی بیوی کی بات سے اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ "گھر بھی ایک ملک کی طرح ہوتا ہے، جو معیشت پر چلتا ہے”۔ ان کا کہنا تھا کہ مرد کو چاہیے کہ وہ معاشی طور پر مضبوط ہو تاکہ وہ بہتر طریقے سے اپنی ذمہ داریاں نبھا سکے۔

یہ گفتگو صرف مشورہ نہیں بلکہ زندگی گزارنے کا ایک نیا زاویہ پیش کرتی ہے — جہاں محبت کے ساتھ ساتھ سچائی، برداشت اور ذمہ داری کا بھی برابر کردار ہوتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پھل اور سبزیاں نیند بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں، ماہرین
Next Article "اسلام میں زبردستی نہیں، دل سے تبدیلی محسوس کروں گی تو ہی مذہب بدلوں گی” سنیتا مارشل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

ابوظہبی آرٹ فئیر 2025 رنگ، آوازیں اور تخلیق کا جشن

By Abdul Qavi
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے" کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے” کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

By Ayesha Masood
انٹرٹینمنٹ

ہُدا بیوٹی نے فلسطین کی پہلی مس یونیورس امیدوار نادین ایوب کے ساتھ اشتراک کا اعلان کر دیا

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ صبا قمر کا صحافی نعیم حنیف کو قانونی نوٹس — "جھوٹے اور بے بنیاد الزامات” پر 10 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ

By Abdul Qavi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?