MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

مریم نواز کا کڈنی ڈے پر خصوصی پیغام: عطیہ کرنے والوں کو خراجِ تحسین

Last updated: مارچ 10, 2026 10:28 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عالمی کڈنی ڈے کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں 85 کروڑ سے زائد افراد گردے کے امراض میں مبتلا ہیں، جو تشویش کا باعث ہے۔

‎مریم نواز شریف نے گردے عطیہ کرنے والے تمام افراد کے جذبے کو سراہا اور انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا، بنیادی نگہداشت کے معالجین کی حوصلہ افزائی کریں اور ان کی مدد کی جائے۔

‎وزیراعلیٰ نے بتایا کہ صاف پانی پینا، ورزش کرنا اور صحت بخش خوراک اختیار کرنا گردے کے امراض کو کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے، کڈنی ڈے صحت مند طرزِ زندگی، متوازن غذا، اور گردوں کی باقاعدہ جانچ کے حوالے سے آگاہی فراہم کرتا ہے اور گردوں کے فیل ہونے اور دیگر پیچیدگیوں کے علاج کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے۔

‎مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب بھر میں گردوں کے مریضوں کے لیے مفت علاج کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں اور گردوں کے پیچیدہ امراض کے مستند علاج کے لیے ٹرانسپلانٹ کارڈ مہیا کیا گیا ہے، اس کے علاوہ ڈائیلسز کے مریضوں کے لیے سالانہ علاج کی حد بڑھا کر 10 لاکھ روپے کر دی گئی ہے، جس سے ہزاروں مریض مستفید ہو رہے ہیں۔

‎وزیراعلیٰ نے ڈاکٹروں، نرسوں اور دیگر طبی عملے کی محنت اور لگن کو بھی سراہا اور کہا کہ سرکاری ہسپتالوں میں ڈائیلسز سروسز کو نجی شعبے کے تعاون سے بہتر بنایا جا رہا ہے اور جدید مشینری فراہم کی جا رہی ہے، گردوں کے مریضوں کو مالی بوجھ سے آزاد کرنے کے لیے فری ڈائیلسز پروگرام شروع کیا گیا ہے اور یہ اقدامات صحت مند اور بھرپور زندگی کے فروغ کے لیے انتہائی اہم ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صحت مند خلیات کو نقصان پہنچائے بغیر کینسر سے متاثر خلیات کو مارنے کا انوکھا طریقہ دریافت
Next Article کیا کیٹو ڈائٹ سے ڈپریشن پر قابو پا سکتے ہیں؟ نئی تحقیق میں حیران کن انکشاف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026
مریضوں کو اسٹروک سے بچانے کیلیے نئی تکنیک وضع
Health
مارچ 24, 2026
تحقیق میں نئی نسل کے ذہنی صحت خراب ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
Health
مارچ 24, 2026
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026

You Might Also Like

Health

کراچی میں پولیو ویکسین سے انکار کرنے والے والدین کی تعداد 37 ہزار سے تجاوز کر گئی

By Fatima Nadeem
Health

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ہزاروں بچوں کی مفت ہارٹ سرجری پر اظہارِ تشکر

By Neha Ashraf
Health

پولیو سے متعلق ہر قسم کے منفی رجحانات ختم کریں، وزیر صحت

By Neha Ashraf
Health

سرکاری شعبہ صحت میں سب سے زیادہ تنخواہ: تقرری کیلئے درخواستیں طلب

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?