MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ہزاروں بچوں کی مفت ہارٹ سرجری پر اظہارِ تشکر

Last updated: فروری 14, 2026 11:18 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان بھر سے وزیر اعلیٰ پنجاب چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے تحت  آنے والے 10 ہزار سے زائد بچوں کی مفت ہارٹ سرجری پر اظہار تشکر کیا ہے، پروگرام کے تحت آزاد جموں و کشمیر کے 250, فیڈرل کے 107, گلگت بلتستان کے 34, بلوچستان کے 28 اور سندھ کے 27 بچوں کی فری ہارٹ  سرجری کی گئی جبکہ سب زیادہ خیبر پختونخوا کے 425 بچوں کی مفت ہارٹ سرجری ہوئی۔

‎وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے تحت 10 ہزار سرجری مکمل ہونے پر منعقد کی گئی خصوصی تقریب میں شرکت  کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ مریم نواز نے چلڈرن ہسپتال کے نئے آئی سی یو کا بھی افتتاح کیا۔ تقریب کے دوران مریم نواز مریض بچوں کے درمیان بیٹھ گئیں اور  ہارٹ سرجری کے مریض بچوں سے اظہار شفقت کیا۔

‎اس موقع پر صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ خواجہ سلمان رفیق نے وزیراعلیٰ کو تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ  چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام تحت اب تک 10331 بچوں کی سرجری ہوچکی ہے۔

‎وائس چانسلر مسعود صادق نے وزیر اعلیٰ پنجاب چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ہر سال 50 ہزار بچے دل کی بیماری کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں 25 ہزار کو فوری سرجری کی ضرورت ہے۔

‎وزیر اعلیٰ مریم نواز نےچلڈرن ہسپتال لاہور میں کارڈیک سرجن کی تعداد 12، کارڈیک فزیشن 34 تک بڑھا دی۔ وزیراعلیٰ ٹرانسپلانٹ کارڈ سے 800 کوکلیر ٹرانسپلانٹ اور 200 بچوں کے بون میرو ٹرانسپلانٹ ہوچکے ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کو چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام پر خصوصی معلوماتی فلم بھی دکھائی گئی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 10 ادویات کے استعمال پر پابندی، پنجاب بھرکے فیلڈ ڈرگ انسپکٹرز کو الرٹ جاری
Next Article پاکستان کے 4 بڑے ہسپتالوں میں بچوں کے کینسر کی مفت ادویات کی تیاری مکمل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

شہر قائد میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کی تاریخ کا اعلان

By Neha Ashraf
پری کوئل کا "اسکن نوٹس" حساس جلد کے لیے تعلیمی مرکز بن گیا
Health

پری کوئل کا "اسکن نوٹس” حساس جلد کے لیے تعلیمی مرکز بن گیا

By Misbah Jogyat
Health

ٹائپ 2 ذیا بیطس سے بچنے کے لیے کتنی مقدار میں نیند لینی چاہیے؟

By Neha Ashraf
Health

کراچی؛ موسمِ سرما میں مریضوں کی اموات میں اضافہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?