MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

امرود میں کینسر سے لڑنے والا مالیکیول دریافت

Last updated: ستمبر 17, 2025 11:35 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ امرود کے پتے اور پودے کی چھال میں انسداد سوزش، اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی کینسر خصوصیات پائی جاتی ہیں۔

‎یونیورسٹی آف ڈیلاویئر کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ولیم چین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ امرود میں موجود ایک مالیکیول جگر سے متعلقہ کینسر سے لڑنے میں مدد فراہم کر سکتا ہے۔

‎کینسر ریسرچ یو کے کے مطابق برطانیہ میں ہر سال 6600 نئے جگر کے کیسز سامنے آتے ہیں۔ جو کہ 2040 تک بڑھ کر 9700 کیسز تک ہوجائیں گے۔لیکن بیماری کی تشخیص کے بعد صرف آٹھ فیصد افراد 10 یا زیادہ برس تک زندہ رہ پاتے ہیں۔

‎این ایچ ایس کے مطابق یرقان، جِلد پر خارش، بھوک کا نہ لگنا، نزلے جیسی علامات اور پیٹ میں دائیں جانب گٹھلی کا بننا جگر کے کینسر کی واضح علامات ہیں۔

‎اس وقت جگر کے کینسر کا علاج سرجری، کیموتھراپی اور تپش سے کینسر کو ختم کرنے کے طریقوں سے کیا جا رہا ہے جس کو تھرمل ایبلیشن، ٹارگٹڈ میڈیسن اور ریڈیوتھراپی کہا جاتا ہے۔ لیکن اس کا انحصار کینسر کے سائز اور قسم پر ہوتا ہے۔

‎تاہم، دریافت ہونے والا یہ نیا مالیکول کینسر کے زیادہ مؤثر اور سستے علاج کے لیے دروازے کھول سکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض تیزی سے پھیلنے لگے، ایک دن میں 33 ہزار مریض رپورٹ
Next Article پیمرا نے واضح کردیا: عائشہ عمر کا ریئلٹی شو ’لازوال عشق‘ ٹی وی پر نشر نہیں ہوگا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

سندھ میں پہلی بار نابینا افراد کیلئے اسکینرز اسٹک تیار

By Neha Ashraf
Health

چائے یا کافی دماغی بیماری کے خطرات میں کمی لا سکتی ہے: تحقیق

By Neha Ashraf
Health

پی ایچ سی سی کا اتائیوں کیخلاف کریک ڈاؤن، ایک ماہ میں مزید 646 غیر قانونی مراکز سیل

By Neha Ashraf
Health

پھیپھڑوں کا کینسر : یہ موذی مرض اپنی علامات کب ظاہر کرتا ہے؟

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?