MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

خیرپور میں منکی پاکس کی وباء، وزیراعظم کی فوری اقدامات کی ہدایت

Last updated: اپریل 8, 2026 10:01 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

وزیراعظم شہباز شریف نے خیرپور میں منکی پاکس کی وباء کا نوٹس لے کر فوری اقدامات کی ہدایت کردی۔

‎خیرپور میں منکی پاکس کی وباء کی وفاقی سطح پر تحقیقات کی جارہی ہیں، قومی ادارہ صحت کے ماہرین کی ٹیم اسلام آباد سے خیرپور کےلیے روانہ ہوگئی۔

‎قومی ادارہ صحت نے صوبوں کی جانب سے بروقت رپورٹنگ نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا اور صوبائی حکام سے کیسز کا ڈیٹا فوری طور پر شیئر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

‎قومی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبائی سطح پر رپورٹنگ میں تاخیر قومی کوششوں کو متاثر کر سکتی ہے، عالمی ادارہ صحت کو بروقت رپورٹنگ پاکستان کی بین الاقوامی ذمے داری ہے، چھپانا یا تاخیر سے رپورٹ کرنا وباء پھیلنے کا سبب بن سکتا ہے۔

‎حکام نے منکی پاکس کے نمونے اسلام آباد لیبارٹری بھجوانے کی ہدایت کی جبکہ ڈی جی ہیلتھ نے ایئرپورٹس پر اسکریننگ سخت کرنے اور نگرانی بڑھانے کا کہہ دیا ہے۔

‎حکام کے مطابق خیرپور میں گزشتہ روز 25 سے 30 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قومی ادارہ صحت کی کانگو بخار سے متعلق ایڈوائزری جاری
Next Article اسماعیل انڈسٹریز کی علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ریکروٹمنٹ ڈرائیو کامیاب
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
نوزائیدہ بچوں میں ایم پاکس کے کیسز، ماہرین کا انتباہ
Health
اپریل 9, 2026
پولیو کیخلاف دوسری قومی مہم 13 اپریل سے شروع ہو گی
Health
اپریل 9, 2026
خیرپور میں منکی وائرس سے مبینہ طور پر ایک بچی جاں بحق
Health
اپریل 9, 2026
اے آئی اب صرف آواز سن کر کینسر کی نشاندہی کر سکتا ہے
Health
اپریل 9, 2026
اسماعیل انڈسٹریز کی علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ریکروٹمنٹ ڈرائیو کامیاب
تعلیم
اپریل 8, 2026
قومی ادارہ صحت کی کانگو بخار سے متعلق ایڈوائزری جاری
Health
اپریل 8, 2026

You Might Also Like

Health

‎این آئی سی وی ڈی میں بین الاقوامی معیار کا کلینیکل ٹرائلز یونٹ قائم

By Neha Ashraf
Health

جامعہ کراچی: شعبہ فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام عالمی یوم خوارک کے موقع پر سیمینار کا انعقاد

By Neha Ashraf
Health

پاکستان فارمیسی کونسل میں کرپشن اور بے قاعدگی کی شکایات پر تحقیقات شروع

By Neha Ashraf
Health

زیتون کا تیل: امراض قلب اور موٹاپے سے نجات، لیکن کیسے؟

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?