MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

زیتون کا تیل: امراض قلب اور موٹاپے سے نجات، لیکن کیسے؟

Last updated: ستمبر 25, 2025 9:25 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

زیتون کا تیل انسانی صحت کیلئے نہایت مفید ہے روغن زیتون واحد تیل ہے جو چربی میں تبدیل نہیں ہوتا ہے. یہ امراض قلب اور موٹاپے سے بچنے کیلئے انتہائی مفید ہے۔

‎حال ہی میں کی جانے والی طبی تحقیق کے نتائج کے مطابق روغن زیتون استعمال کرنے والے افراد دل کی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔

‎زیتون جوڑوں اورپٹھوں کے درد، سانس کی بیماریوں، کولیسٹرول کے مسائل، بلڈ پریشر، گردوں کے امراض، موٹاپے اور فالج سمیت مختلف امراض سے انسان کو محفوظ رکھنے کی غیر معمولی صلاحیت رکھتا ہے۔

‎ہڈیوں پر مفید اثرات مرتب:

‎زیتون کا تیل خاص طور پر ایکسٹرا ورجن تیل ہڈیوں کی صحت کے لیے بے حد مفید سمجھا جاتا ہے۔ اس کے قدرتی اجزا ہڈیوں کو مضبوط بنانے، ہڈیوں کے گھلنے کو روکنے اور آسٹیو پوروسس جیسے عارضوں کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

‎زیتون کے تیل میں موجود پولِی فینولز اور اولیک ایسڈ ہڈیوں کے خلیوں کی سرگرمی کو بڑھاتے ہیں، جس سے نئی ہڈی بننے کا عمل بہتر ہوتا ہے۔

‎زیتون کا تیل اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتا ہے جو ہڈیوں کے خلیوں کو فری ریڈیکلز کے نقصان سے محفوظ رکھتے ہیں۔ یہ عمل ہڈیوں کے بکھرنے (Bone Resorption) کو روکتا ہے۔

‎زیتون کے تیل میں اولیوکینتھال ایک طاقتور قدرتی سوزش کم کرنے والا مرکب ہے جو ہڈیوں کے اردگرد سوجن اور درد کو کم کرتا ہے، یہ خاص طور پر جوڑوں کے درد (Arthritis) اور آسٹیوپوروسس میں مفید ہے۔

‎زیتون کا تیل آنتوں میں کیلشیم کے جذب کو بہتر بناتا ہے جو ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے ضروری ہے۔ تحقیقی مطالعات سے ثابت ہوا ہے کہ میڈیٹرینین ڈائٹ (جس میں زیتون کا تیل اہم جزو ہوتا ہے) سے عمر رسیدہ افراد میں ہڈیوں کی ٹوٹ پھوٹ کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔

‎ایک تحقیق کے مطابق جن افراد نے روزانہ 50 ملی لیٹر ایکسٹرا ورجن زیتون کا تیل استعمال کیا، ان کی ہڈیوں کی کثافت میں خاطر خواہ بہتری دیکھی گئی خاص طور پر وہ لوگ جو پہلے سے آسٹیوپوروسس کے شکار تھے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ای سگریٹ استعمال کرنے سے بھی ذیابیطس کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف
Next Article ایشیا کپ 2025: بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ایشیا کپ 2025: بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

Health

چلنے کے بعد سانس پھولنے کی وجہ کیا ہوسکتی ہے؟

By Neha Ashraf
Health

بہت زیادہ الٹرا پروسیسڈ غذا کھانے سے پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ 41 فیصد بڑھ سکتا ہے

By Fatima Nadeem
Health

وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو عائشہ رضا فاروق کا قومی پولیو مہم سے متعلق خصوصی پیغام،نیشنل ای او سی

By Neha Ashraf
Health

سائنس دانوں کا کووڈ کی بوسٹر ویکسین سے متعلق اہم انکشاف!

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?