MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کراچی کے 3 بڑے اسپتالوں میں ایک سال کے دوران کتوں کے کاٹنے کے 50 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے

Last updated: دسمبر 26, 2025 10:26 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

رواں سال کراچی کے صرف 3 اسپتالوں میں  کتوں کے کاٹنے  کے تقریباً 50 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال جناح اسپتال میں18 ہزار سول اسپتال میں 16 ہزار اور انڈس اسپتال کورنگی میں 17 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے۔

‎ دیگر اسپتالوں کے اعداد و شمار اس سے مختلف ہیں۔ اس کے علاوہ رواں سال صوبے میں 22 افراد ریبیز کا شکار ہو کر چل بسے۔

‎حکومت سندھ کی ترجمان سیدہ تحسین عابدی نے بتایا کہ کراچی کے مخلتف اضلاع میں 30 ہزار سے زائد آوارہ کتوں کی ویکسی نیشن کی گئی ہے اور اسپتالوں اور ایمرجنسی سینٹرز میں کتے کے کاٹے کی ویکسین موجود ہے۔

‎ شہری ایسی کسی بھی صورتحال میں ہیلپ لائن 1093 پر رابطہ کریں، متاثرہ شخص  کا علاج سرکاری سطح پر مفت کیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب میں پیدائش و اموات کے ڈیجیٹل اندراج کیلئے نادرا اور محکمہ بلدیات کے درمیان معاہدہ
Next Article پاکستان کے شمالی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

Health

نئی سیل تھراپی سے بعض جگر ٹرانسپلانٹ مریض اینٹی ریجیکشن ادویات چھوڑنے میں کامیاب

By Amna Iqbal
Health

پاکستان میں 1 کروڑ 29 لاکھ افراد ہیپاٹائٹس کا شکار: عالمی ادارہ صحت

By Neha Ashraf
Health

کراچی؛ موسمِ سرما میں مریضوں کی اموات میں اضافہ

By Neha Ashraf
سر اور گردن کے کینسر کے جدید علاج کے لیے نئی دوا: ’رائبریونٹ فیسپرو‘ کے حوصلہ افزا نتائج
Health

سر اور گردن کے کینسر کے جدید علاج کے لیے نئی دوا: ’رائبریونٹ فیسپرو‘ کے حوصلہ افزا نتائج

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?