MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ملتان: 24 گھنٹوں کے دوران مزید 57 بچوں میں نمونیہ کی تصدیق

Last updated: فروری 7, 2026 11:02 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ملتان کے سرکاری ہسپتالوں میں نمونیہ کے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔

‎ملتان کے سرکاری ہسپتالوں میں 24 گھنٹوں میں مزید  57 بچوں میں نمونیہ کی تصدیق ہوئی ہے۔ ملتان  میں  بچوں کے ہسپتال چلڈرن ہسپتال میں 27 بچوں کو نمونیہ کے سبب ایڈمٹ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ نشتر ہسپتال میں13، شہباز شریف ہسپتال میں 10، ساؤتھ سٹی ہسپتال میں 7 بچے نمونیہ کا شکار ہوکر پہنچے۔ پرائیویٹ ہسپتال، کلیکنس  سے بھی نمونیہ کے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری  ہے۔

‎ڈاکٹروں نے والدین کو بچوں کو موسم کی شدت سے بچانے اور سخت احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بسنت: شہر بھر کے ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری
Next Article کراچی؛ تھیلیسمیا کے علاج کیلئے جدید جینیاتی ٹیکنالوجی پر تحقیق آخری مراحل میں داخل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026
لاہور: فالج کے حملوں میں مبتلا 4 افراد کی جانیں بچا لی گئیں
Health
مارچ 26, 2026
وہ انفیکشن جو برسوں تک چھپا رہ کر جسم پر اچانک حملہ کرتا ہے
Health
مارچ 26, 2026
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026

You Might Also Like

Health

پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں کینسر کے مریضوں کیلئے ادویات نایاب ہوگئیں

By Neha Ashraf
Health

مہذب معاشرے خود کو بیماریوں سے بچانے کی کوشش کرتے ہیں: مصطفیٰ کمال

By Neha Ashraf
Health

بچوں میں اسٹنٹنگ کی شرح میں 6۔4 فیصد کمی ریکارڈ

By Neha Ashraf
Health

ورلڈ انوائرمنٹ ڈے کے موقع پر آرٹس کونسل آف پاکستان میں چوتھا کراچی کلائمٹ فیسٹیول منعقد

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?