MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کینسر کے علاج کیلئے نیا طریقہ تیار، مثبت نتائج

Last updated: دسمبر 26, 2025 10:21 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

محققین نے کینسر کے علاج کا ایک نیا طریقہ کار تیار کیا ہے جو جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے چُن کر کینسر زدہ خلیات کو ہدف بناتا ہے اور صحت مند بافتوں کو نقصان نہیں پہنچاتا۔

‎آسٹریلیا کے شہر میلبرن کی آڑ ایم آئی ٹی یونیورسٹی کی ایک ٹیم کا کہنا ہے کہ انتہائی چھوٹے دھاتی ذرات (جن کو انہوں نے ’نینو ڈاٹس‘ کا نام دیا) انسانوں میں کینسر زدہ خلیات کی نشان دہی کے ساتھ ختم کر سکتے ہیں۔ یہ طریقہ ٹارگیٹڈ تھراپیز کی نئے امکانات کی راہیں کھولتا ہے۔

‎یہ تحقیق فی الحال اپنے ابتدائی مراحل میں ہے۔ اس وقت اس کو انسانوں یا جانوروں کے بجائے صرف تجربہ گاہ میں بنے خلیوں پر آزمایا گیا ہے۔ تحقیق کے نتائج نئے مؤثر لائحہ عمل کی جانب اشارہ کرتے ہیں جو کینسر کے سیلز میں موجود کمزوریوں کو واضح کرتا ہے۔

‎جامعہ سے تعلق رکھنے ڈاکٹر باؤیوے ژینگ کا کہنا تھا کہ کینسر زدہ خلیے صحت مند خلیوں کے مقابلے میں زیادہ تناؤ میں رہتے ہیں۔ یہ دھاتی ذرات اس تناؤ مزید بڑھاتے ہیں اور اتنا بڑھاتے ہیں کہ یہ خلیے اپنی تباہی کا سبب خود بننا شروع ہوجاتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قصور: ریلوے ڈسپنسری کے قریب نومولود بچی لاوارث حالت میں برآمد
Next Article آزاد کشمیر ہائی کورٹ کا غیر معیاری پیرا میڈیکل اداروں کو بند کرنے کا حکم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026
لاہور: فالج کے حملوں میں مبتلا 4 افراد کی جانیں بچا لی گئیں
Health
مارچ 26, 2026
وہ انفیکشن جو برسوں تک چھپا رہ کر جسم پر اچانک حملہ کرتا ہے
Health
مارچ 26, 2026
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026

You Might Also Like

Health

پنجاب میں جاپان کا جدید ہیلتھ کیئر سسٹم متعارف کرانے کا اعلان، وزیراعلیٰ مریم نواز

By Fatima Nadeem
Health

خبردار! یہ چند غلطیاں پانی کی بوتل میں جراثیم کی افزائش کا باعث بن سکتی ہیں

By Neha Ashraf
Health

ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف

By Neha Ashraf
Health

جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?