MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
بریکنگ نیوز

پاکستان نے ہانگ کانگ سکسز 2025 کا فائنل 43 رنز سے جیت لیا

Last updated: نومبر 9, 2025 2:09 شام
Salman Khan
Share
SHARE

عباس آفریدی کی قیادت میں پاکستان نے تاریخ رقم کر دی! ہانگ کانگ سکسز 2025 کے فائنل میں کویت کو 43 رنز سے شکست دے کر پاکستان نے شاندار انداز میں ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

پاکستانی بیٹنگ لائن اپ نے آغاز سے ہی دھواں دار انداز اپنایا — چھکوں اور چوکوں کی برسات نے گراؤنڈ میں بجلی سی دوڑا دی۔

عباس آفریدی نے قیادت کے ساتھ ساتھ زبردست آل راؤنڈ پرفارمنس دکھائی، جبکہ بولرز نے کویت کے بیٹسمینوں کو مکمل طور پر دباؤ میں رکھا۔

یہ جیت نہ صرف پاکستان کے لیے ایک اعزاز ہے بلکہ ٹیم کی بھرپور محنت اور یکجہتی کا ثبوت بھی ہے۔

منگ کاک کے میدان میں سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر فخر سے لہرا اٹھا —

پاکستان چیمپئن بن گیا

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اقوامِ متحدہ کی وارننگ سال 2025 دنیا کے تاریخ کے گرم ترین سالوں میں شامل ہو سکتا ہے
Next Article سپر طوفان "فنگ وونگ” فلپائن کے قریب، کیٹانڈوانیس کو براہِ راست ٹکر کا خطرہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
تازہ ترین تعلیم
نومبر 16, 2026
پاکستانی سفارت خانے کا پاسپورٹ سروسز کے لیے آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم کا اعلان
بریکنگ نیوز تازہ ترین
نومبر 16, 2026
انڈر 19 ایشیا کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
کھیل
نومبر 16, 2026
میگاسپیڈ کا اعلان، ایلس ہوانگ نے اگست 2025 میں کمپنی چھوڑ دی تھی
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
ایران کا بحرین پر تین دن میں دوسری مرتبہ ڈرون حملہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
کیا انڈیانا فیور، ڈبلیو این بی ایل میں کھیلنے کے بعد کیٹ مارٹن اور کیٹلن کلارک کو دوبارہ ایک ٹیم میں شامل کر سکتی ہے؟
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026

You Might Also Like

آئی ایم ایف کا بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی بروقت نجکاری پر زور

By Tasneem Juzar

خیبرپختونخوا پولیس کا مالی سال 2026-27 کے لیے مزید 25 ارب روپے طلب کرنے کا فیصلہ، مسودہ وزیراعظم کو ارسال

By Tasneem Juzar
ضیاءالدین یونیورسٹی میں عالمی یومِ نرسنگ کی تقریب
بریکنگ نیوز

ضیاءالدین یونیورسٹی میں عالمی یومِ نرسنگ منایا گیا، نرسوں کو بااختیار بنانے پر زور

By Tasneem Juzar

کانگو میں شدت پسندوں کے حملے کے باعث ایبولا کے مریض کلینک سے فرار ہونے پر مجبور

By Tasneem Juzar
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?