MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

سپر طوفان "فنگ وونگ” فلپائن کے قریب، کیٹانڈوانیس کو براہِ راست ٹکر کا خطرہ

Last updated: نومبر 9, 2025 2:07 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

نومبر 9، 2025

ویب ڈیسک 

منیلا (فلپائن)  سمندری طوفان "فنگ وونگ” اتوار کے روز شدت اختیار کرتے ہوئے سپر طوفان میں تبدیل ہو گیا ہے اور توقع ہے کہ یہ رات گئے فلپائن کے ساحل سے ٹکرا جائے گا۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق طوفان کا دائرہ تقریباً پورے ملک تک پھیل چکا ہے، جبکہ جزیرہ کیٹانڈوانیس شدید بارشوں اور تیز ہواؤں کی زد میں ہے۔ ساحلی علاقوں میں سمندری لہریں سڑکوں تک پہنچ چکی ہیں، جس سے نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے ہیں۔

حکومت نے ہنگامی انتباہ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت دی ہے۔ متعدد پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں اور تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ رواں سال کا سب سے طاقتور طوفان ثابت ہو سکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان نے ہانگ کانگ سکسز 2025 کا فائنل 43 رنز سے جیت لیا
Next Article وزیراعظم شہباز شریف کا وزیراعظم کو استثنیٰ دینے کی مجوزہ شق واپس لینے کا حکم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
international
جون 14, 2026
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
بجٹ پر ملا جلا ردعمل، ٹیکسٹائل مطمئن جبکہ پولٹری اور پلاسٹک سیکٹر کے تحفظات
بجٹ پر ملا جلا ردعمل، ٹیکسٹائل مطمئن جبکہ پولٹری اور پلاسٹک سیکٹر کے تحفظات
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026
ہائبرڈ گاڑیوں پر جی ایس ٹی سے متعلق ابہام، مارکیٹ متاثر
ہائبرڈ گاڑیوں پر جی ایس ٹی سے متعلق ابہام، مارکیٹ متاثر
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026
مہنگائی میں اضافہ، گھریلو آمدنی میں کمی حکومتی پالیسیوں کی ناکامی ہے: Miftah Ismail
مہنگائی میں اضافہ، گھریلو آمدنی میں کمی حکومتی پالیسیوں کی ناکامی ہے: Miftah Ismail
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026

You Might Also Like

موسمیات و ماحولیات

کراچی میں درجہ حرارت آج 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

By Sana Mustafa
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی: ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس کل ہوگا
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی: ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس کل ہوگا

By Ayesha Masood
شمالی پاکستان اور آزاد کشمیر میں ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے پر این ڈی ایم اے کا الرٹ
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

شمالی پاکستان اور آزاد کشمیر میں ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے پر این ڈی ایم اے کا الرٹ

By Ayesha Masood
موسمیات و ماحولیات

آتش فشانی راکھ: پاکستان کی پہلی ایڈوائزری جاری

By Anoosha Malik
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?