MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پنجاب میں پاکستان کا پہلا ورچوئل بلڈ بینک قائم

Last updated: جون 11, 2025 7:40 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا انقلابی اقدام، پنجاب میں پاکستان کا پہلا اور مثالی ورچوئل بلڈ بینک قائم کر دیا گیا۔

‎ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر کال کر کے 4 کا بٹن دبانے پر کال ورچوئل بلڈ بینک سے کنیکٹ ہوجائے گی، ورچوئل بلڈ بینک پر ڈیوٹی سیف سٹی آفیسر مریض کی لوکیشن اور بلڈ گروپ کے بارے میں انفارمیشن حاصل کرتا ہے۔

‎مریض کے متعلقہ علاقے میں رجسٹرڈ ڈونرز کا کانفرنس کال کے ذریعے مریض کے اہل خانہ سے فوری رابطہ کرا دیا جاتا ہے، بلڈ ڈونیشن ماڈل میں متعلقہ تھانے کے پولیس اہلکار بھی ڈونیشن کے کار خیر میں شامل ہیں۔

‎پنجاب سیف سٹی کے ورچوئل بلڈ بینک میں بلڈڈونرز کی رجسٹریشن کا طریقہ کار بھی نہایت آسان ہے، بلڈ ڈونر ہیلپ لائن 15، سیف سٹی آفیشل ویب سائٹ یا سرکاری ہسپتالوں میں قائم پولیس خدمت کاؤنٹر پر رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔

‎ورچوئل بلڈ بینک پر روزانہ بلڈ کے حصول کے لئے 2500 لوگ رابطہ کرتے ہیں، روزانہ 250 مریضوں کی بلڈ کی اشد ضرورت کو فوری طور پر پورا کرنے کا انتظام ہے، ورچوئل بلڈ بینک میں رجسٹرڈ بلڈ ڈونرز کی تعداد 25 ہزار سے زائد ہے۔

‎ورچوئل بلڈ بینک کے ڈونرز میں 10 ہزار پولیس اہلکار 15 ہزار عام شہری ہیں، پنجاب بھر میں 24/7 سروس سے 14 ہزار سے زائد مریض مستفید ہوئے۔

‎وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے شہریوں، بالخصوص نوجوانوں کو بلڈ ڈونیشن کے کارخیر میں شامل ہونے کی اپیل کی اور کہا کہ ضرورت کے وقت خون کا ہر قطرہ قیمتی ہے۔

‎مریم نوازشریف نے کہا کہ خون کا ہر قطرہ کسی ضرورت مند کے لئے زندگی کی نوید بن سکتا ہے، پنجاب ڈیجیٹلائزیشن کے نئے دور میں داخل ہوچکا ہے، سروسز کے معیار کو بلندیوں تک لے کر جائیں گے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستانی باؤلرز کی شاندار ترقی، آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نمایاں بہتر
Next Article ایف آئی اے نے فنی تربیتی اداروں میں جعلی ڈپلوموں کا اسکینڈل بے نقاب کر دیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

Health

چین: 15 سالہ لڑکی کے معدے سے 2 کلو وزنی بالوں کا گچھا نکالا گیا ‎

By Neha Ashraf
Health

اسپتالوں میں کن ملازمین کو باڈی کیم لگائے جائیں گے، کس کا استثنیٰ ہوگا؟

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں کانگو وائرس سے ایک اور شہری جان کی بازی ہار گیا

By Neha Ashraf
Health

چین: انسان میں خنزیر کے پھیپھڑے لگانے کاکامیاب ٹرانسپلانٹ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?