MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

انناس کا شربت ہاضمے کے مسائل کا بہترین علاج

Last updated: اکتوبر 23, 2025 3:10 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

انناس کا شربت نہ صرف لذیذ ہوتا ہے بلکہ ہاضمے کے لیے بھی بےحد مفید سمجھا جاتا ہے۔

‎انناس میں ایک قدرتی انزائم برومیلین (Bromelain) پایا جاتا ہے جو پروٹین کو ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے اور پیٹ کی بھاری پن، گیس یا بدہضمی کو کم کرتا ہے۔

‎برومیلین جسم میں سوزش کم کرنے میں بھی مددگار ہے، خاص طور پر معدے اور آنتوں کی سوزش کے لیے۔

‎اسی طرح انناس میں فائبر (ریشہ) موجود ہوتا ہے جو آنتوں کی حرکت کو بہتر بناتا ہے اور قبض سے بچاتا ہے۔ کھانے کے بعد انناس کا شربت یا تازہ رس پینے سے متلی اور بھاری پن میں کمی آتی ہے۔

‎اس میں وٹامن سی کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جو جسم کی قوتِ مدافعت بڑھاتی ہے۔ تاہم جن لوگوں کو معدے میں تیزابیت کا مسئلہ ہو، وہ زیادہ مقدار میں انناس کا شربت نہ پئیں۔

‎شوگر کے مریض بھی احتیاط سے استعمال کریں کیونکہ انناس میں قدرتی مٹھاس زیادہ ہوتی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پرہلاد ککر کا انکشاف: ’’سشمتا سین کونے میں زار و قطار رو رہی تھیں، کہہ رہی تھیں مقابلہ طے شدہ ہے، ایشوریا رائے ہی جیتے گی‘‘
Next Article ایم ڈی کیٹ کا امتحان لینے کیلئے تیاریاں مکمل، مزید تاخیر نہیں ہوگی : پی ڈی ایم سی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026
عید کی چھٹیوں میں ٹیچنگ اسپتالوں کے آؤٹ ڈور بند رہیں گے
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

Health

گلے کے انفیکشن ، امراض درد اور الرجی کی یہ دوائیں ہرگز نہ استعمال کریں! الرٹ جاری

By Neha Ashraf
Health

بلاول بھٹو زرداری نے این آئی سی وی ڈی کراچی میں جدید نیو او پی ڈی بلاک کا افتتاح کر دیا

By Neha Ashraf
Health

جاپان میں پارکنسن کے علاج میں تاریخی پیشرفت، اسٹیم سیل تھراپی کی منظوری

By Neha Ashraf
Health

دارچینی، لونگ اور ادرک… نزلہ، زکام اور کھانسی کا جادوئی علاج

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?