MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پلاسٹک کے ذرات سے مردوں میں کینسر کی ایک قسم کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، تحقیق

Last updated: فروری 27, 2026 1:38 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پلاسٹک کے ننھے ذرات ہر جگہ موجود ہیں یعنی خوراک، پانی اور ہوا، وہ ہر جگہ موجود ہیں۔ درحقیقت ایک تخمینے کے مطابق ہم ہر ہفتے ایک کریڈٹ کارڈ کے حجم کے برابر ذرات ہضم کر جاتے ہیں، مگر اس سے ہمارے جسم کے اندر کیا ہوتا ہے؟

‎اس بارے میں ابھی تک ٹھوس طریقے سے کچھ کہنا ممکن نہیں۔ مگر اب ایک نئی تحقیق کے نتائج سے عندیہ ملتا ہے کہ ممکنہ طور پر یہ ذرات مردوں میں کینسر کی ایک قسم کا خطرہ بڑھانے کا باعث بنتے ہیں۔

‎نیویارک یونیورسٹی کی اس تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ مثانے کے کینسر کے شکار ہر 10 میں سے 9 مردوں کی رسولیوں کے نمونوں میں پلاسٹک کے ننھے ذرات کو دریافت کیا گیا۔

‎درحقیقت تحقیق میں یہ دریافت کیا گیا کہ پلاسٹک کے ذرات کی تعداد کینسر زدہ رسولیوں میں مثانے کے دیگر ٹشوز کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے۔

‎یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ روزمرہ کی زندگی میں پلاسٹک سے بچنا ممکن نہیں، کیونکہ ہمارے اردگرد موجود بیشتر مصنوعات پلاسٹک سے بنتی ہیں یا ان پر پلاسٹک پیکنگ ہوتی ہے۔

‎ان مصنوعات سے پلاسٹک کے بہت چھوٹے ذرات کا اخراج ہوتا ہے جو جسم کے اندر جاسکتے ہیں۔ اب تک پلاسٹک کے ننھے ذرات کو انسانی دل، شریانوں، مادر رحم اور دیگر حصوں میں دریافت کیا جا چکا ہے۔

‎اس تحقیق میں مثانے کے کینسر کے شکار 10 مریضوں کے نمونوں کا تجزیہ کیا گیا۔ ان مریضوں نے رسولیوں کو نکالنے کے لیے سرجری کرائی تھی اور 90 فیصد نمونوں میں پلاسٹک کے ذرات کو دریافت کیا گیا۔

‎محققین نے بتایا کہ نتائج سے ایسے شواہد ملے ہیں جن سے عندیہ ملتا ہے کہ کہ پلاسٹک کے ننھے ذرات سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے مزید تحقیق کی ضرورت ہے تاکہ نتائج کی تصدیق ہوسکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور میں منکی پاکس کے 3 کیسز رپورٹ
Next Article ذیابیطس ٹائپ ٹو، 90 فیصد افراد متاثر ہوتے ہیں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

Health

فضائی آلودگی دل کی صحت کے لیے خطرناک قرار، تحقیق

By Neha Ashraf
Health

پولیو کیخلاف ابوظبی سمٹ: پاکستان کا 15 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز مختص کرنے کا اعلان

By Neha Ashraf
Health

کھانے کا صحیح ترتیب سے استعمال وزن کم کرنے میں مددگار، تحقیق

By Fatima Nadeem
Health

سائنس دانوں نے دماغی بیماری پر کنٹرول پانے کا طریقہ دریافت کرلیا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?