MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، داخلی سلامتی اور امن و امان پر تبادلہ خیال

Last updated: اکتوبر 14, 2025 2:13 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

اسلام آباد — وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اہم ملاقات کی جس میں ملک کی داخلی سلامتی، امن و امان کی مجموعی صورتحال اور انسداد دہشت گردی کے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو حالیہ سیکیورٹی امور اور ملک میں امن و امان کے حوالے سے پیش رفت سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے وزارت داخلہ اور اس کی ٹیم کی کوششوں کو سراہا اور ان کی کارکردگی کی تعریف کی۔

وزیراعظم نے کہا کہ "عوام کے جان و مال کا تحفظ، قانون کی حکمرانی کا فروغ، اور دہشت گردی کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔”

وزیراعظم نے ہدایت کی کہ شہریوں کے تحفظ کے لیے مربوط، مؤثر اور مسلسل اقدامات کو جاری رکھا جائے تاکہ ملک میں دیرپا امن یقینی بنایا جا سکے

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میئر کراچی مرتضیٰ وہاب بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل پر — ٹریفک قوانین کی کھلی خلاف ورزی؟
Next Article خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے 4 امیدوار میدان میں، حتمی فہرست آج جاری ہوگی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026
وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
Health
مارچ 25, 2026
ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب
Health
مارچ 25, 2026
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026

You Might Also Like

سیاست

پاکستان کے ساتھ حالیہ تنازع میں بھارت کے جنگی طیارے تباہ ہوئے، بھارتی جنرل کا اعتراف

By Hannan Khani
سیاست

پاکستان اور پولینڈ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کے بعد اعلامیہ جاری

By Aiza Uddin
سیاست

حکومت دباؤ میں نہیں آئے گی، وزیراعلیٰ آفریدی صوبائی معاملات پر توجہ دیں

By Sana Mustafa
سیاست

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور چینی وزیر خارجہ کی علاقائی سلامتی و انسداد دہشت گردی پر گفتگو

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?