MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

‎13 اپریل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا؛ سربراہ انسداد پولیو پروگرام

Last updated: مارچ 27, 2026 12:13 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

سربراہ انسداد پولیو پروگرام عدیل تصور نے کہا ہے کہ 13اپریل سے پولیو کے خلا ف مہم چلائی جائے گی۔

‎تفصیلات کے مطابق انسداد پولیو پروگرام کے اجلاس میں پنجاب کے 36 اضلاع کی پولیو صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ سربراہ انسداد پولیو پروگرام عدیل تصور نے پنجاب بھر کے اضلاع کو انسداد پولیو مہم کی تیاریوں میں بہتری لانے کی ہدایت کی۔

‎اُنہوں نے کہا کہ فیلڈ سطح پر خامیوں کا ازالہ کیا جائے اور نشاندہی کی گئی کمزور یونین کونسلز پر خاص توجہ دی نے کے ساتھ بہتر منصوبہ بندی کی جائے۔

‎اُنہوں نے مزید کہا کہ لاہور کے ایک نمونے کے علاوہ صوبے بھر میں پولیو ماحولیاتی نمونے منفی ہیں تاہم نقل مکانی کرنے والی آبادی کے باعث پولیو وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ برقرار ہے۔

‎13 اپریل سے پولیو مہم چلائی جائے گی۔ علاوہ ازیں مہاجر آبادی کی مؤثر نگرانی اور میپنگ کی بھی ہدایت کی گئی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میٹا رنگ ٹیکنالوجی بریسٹ کینسر کی جانچ کیلیے انقلابی پیش رفت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
میٹا رنگ ٹیکنالوجی بریسٹ کینسر کی جانچ کیلیے انقلابی پیش رفت
Health
مارچ 27, 2026
انسولین کی گولیاں جلد انجیکشن کا متبادل بن سکتی ہیں، سائنس دانوں کے حوصلہ افزا نتائج
Health
مارچ 27, 2026
ماہرین جگر کے عاج ترین مرض کا ممکنہ مؤثر علاج دریافت کرنے میں کامیاب
Health
مارچ 27, 2026
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026
لاہور: فالج کے حملوں میں مبتلا 4 افراد کی جانیں بچا لی گئیں
Health
مارچ 26, 2026

You Might Also Like

Health

بچے کے اندر ایک اور بچہ، معجزاتی سرجری سے جان بچ گئی

By Neha Ashraf
Health

رنگ برنگے پھل کھانے سے 60 سال کی عمر کے بعد صحت بہتر رہ سکتی ہے، تحقیق

By Fatima Nadeem
Health

آن لائن آرڈر کرنا کس بیماری کی وجہ ہے؟ ماہر صحت نے خبردار کردیا

By Neha Ashraf
Health

خاتون پولیو ورکر پر کتے کا حملہ، ورکرز کی حفاظت کیلئے ٹیمیں تشکیل

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?