MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

بلوچستان اور کراچی میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی

Last updated: فروری 2, 2026 9:24 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

شہر قائد میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی جو آئندہ 7 روز تک جاری رہے گی۔

‎انسداد پولیو مہم کے دوران 5 سال تک کے 21 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے، اس کے علاوہ بلوچستان بھر میں بھی انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی۔

‎بلوچستان میں انسداد پولیو مہم کے دوران 26 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جانے کا ہدف مقرر ہے، مہم میں 11 ہزار ٹیمیں حصہ لیں گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کینسر کا خطرہ کن بلڈ گروپ والوں کو زیادہ ہوتا ہے؟ ماہرین کا تشویشناک انکشاف
Next Article بریسٹ کینسر اسکریننگ، اے آئی کے استعمال سے متعلق اہم انکشاف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

Health

‎بھارتی فارما کمپنی کے کف سیرپ پینے سے 8 بچوں کی جان چلی گئی

By Neha Ashraf
Health

سروائیکل کینسر مہم کے خلاف جاری منفی پروپیگنڈا ختم کرنے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

ملک میں ماحولیاتی نموں میں پولیو وائرس کی نئی رپورٹ جاری، 24 نمونوں میں وائرس موجودگی کی تصدیق

By Neha Ashraf
Health

قومی ادارہ برائے امراض قلب میں یومیہ مریضوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?