MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

لاہور کے سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق

Last updated: مارچ 5, 2026 12:24 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

شہر کے سیوریج میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آؤٹ فال ڈسپوزل اسٹیشن سے لیے گئے سیوریج نمونے میں پولیو وائرس پایا گیا۔

‎سیوریج کے نمونے تجزیے کے لیے قومی ادارہ صحت کو بھجوائے گئے تھے جہاں سے وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی۔

‎رپورٹس کے مطابق بار بار انسدادِ پولیو مہم چلانے کے باوجود گزشتہ دو سال سے پولیو وائرس ماحول میں موجود ہے، جو بچوں کی صحت کے لیے تشویش کا باعث ہے۔

‎ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ والدین بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں تاکہ وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔ محکمہ صحت کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں مزید سرویلنس اور ویکسینیشن مہم تیز کرنے کا عندیہ دیا گیا ہے۔

‎واضح رہے کہ پولیو ایک جان لیوا مرض ہے جو انسانیت کے لیے ایک حقیقی خطرہ ہے۔ اس کے علاوہ، یہ بیماری انتہائی متعدی ہے. اس بیماری میں مبتلا ہونے کا سب سے زیادہ امکان 5 سال سے کم عمر کے بچے ہیں۔

‎پولیو  وائرس ایک فرد سے دوسرے میں پھیلنے کی صلاحیت رکھتا ہے، جس سے یہ بیماری متعدی بن جاتی ہے۔ پولیو  اعصابی نظام کو متاثر کرتا ہے۔

‎پولیو وائرس متاثرہ فرد کی ریڑھ کی ہڈی اور دماغ پر حملہ کرتا ہے۔ نتیجتاً، اس کے نتیجے میں فالج ہو سکتا ہے کیونکہ فرد جسم کے بعض حصوں کو حرکت دینے سے قاصر ہو جاتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ذیابیطس ٹائپ 2 جیسے مرض کی تیزی سے پھیلاؤ کی اہم وجہ دریافت
Next Article ٹائپ 2 ذیا بیطس سے بچنے کے لیے کتنی مقدار میں نیند لینی چاہیے؟
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

Health

انسدادِ پولیو مہم کامیابی سے مکمل، ایک کروڑ 97 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں ادویات کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ

By Neha Ashraf
Health

پاکستان بچوں کے کینسر کی مفت ادویات کے عالمی پروگرام کا حصہ بن گیا ‎

By Neha Ashraf
Health

بچوں میں کینسر کی تشخیص کیلئے مفت سکیننگ شروع کرنے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?