MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

پی ایس ایل 11 کے انعامات میں تاریخی اضافہ — چیمپیئن ٹیم آدھی ملین ڈالر کی حق دار

Last updated: نومبر 21, 2025 2:59 شام
Salman Khan
Share
SHARE

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل 11 کے لیے انعامی رقم کا نیا اور بڑا اسٹرکچر متعارف کرا دیا ہے، جسے فرنچائزز اور کرکٹ شائقین دونوں جانب سے مثبت پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ نئے اعلان کے مطابق ایڈیشن 11 کی چیمپیئن ٹیم کو 500,000 امریکی ڈالر دیے جائیں گے، جو گزشتہ سال کی نسبت نمایاں اضافہ ہے۔

رنر اپ ٹیم کے لیے بھی انعامی رقم بڑھا کر 300,000 امریکی ڈالر مقرر کی گئی ہے، جبکہ پہلی بار ایک نئی کیٹیگری متعارف کرائی گئی ہے جس کے تحت وہ فرنچائز جو پاکستان میں کرکٹ کی ترقی اور گرومنگ میں سب سے مؤثر کردار ادا کرے گی، اسے خصوصی طور پر 200,000 امریکی ڈالر کا انعام دیا جائے گا۔

محسن نقوی نے کہا کہ پی ایس ایل نہ صرف پاکستان کی سب سے بڑی برانڈ ہے بلکہ یہ عالمی کرکٹ میں بھی نمایاں مقام رکھتی ہے، اس لیے انعامی رقم میں اضافہ فرنچائزز کی حوصلہ افزائی اور لیگ کے معیار میں مزید بہتری کے لیے ضروری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان اقدامات کا مقصد پاکستان کرکٹ کو نئی بلندیوں تک پہنچانا ہے۔

پی ایس ایل 11 میں اس بار آٹھ ٹیمیں شامل ہوں گی، جبکہ دو نئی فرنچائزز کی نیلامی 6 جنوری 2026 کو شیڈول ہے۔ کرکٹ حلقوں کے مطابق یہ توسیع پاکستان سپر لیگ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور مالی مضبوطی کی واضح عکاسی کرتی ہے

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے خوفناک دھماکا، 17 افراد جاں بحق
Next Article اہم قانون سازی کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس ایک ہی دن طلب
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

کھیل

ڈیبیو پر سوتھر کا جادو: بھارت نے افغانستان کو ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی شکست دے دی

By Ayan Ahmed
ایشیا کپ نفرت کا کپ بن گیا
کھیل

ایشیا کپ نفرت کا کپ بن گیا

By Niaz Ali
اطالوی فٹ بال فیڈریشن کا آندریا پیرلو کے ساتھ معاہدہ طے؛ چار سال کے لیے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
کھیل

اطالوی فٹ بال فیڈریشن کا آندریا پیرلو کے ساتھ معاہدہ طے؛ چار سال کے لیے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

By Yamna Shahid
اسلامک سولیڈیرٹی گیمز میں نیزہ بازی کے مقابلے— ارشد ندیم اور یاسر سلطان آج ایکشن میں
کھیل

اسلامک سولیڈیرٹی گیمز میں نیزہ بازی کے مقابلے ارشد ندیم اور یاسر سلطان آج ایکشن میں

By Niaz Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?