MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پنجاب حکومت کا سرکاری اسپتالوں میں صحت کارڈ پروگرام بند کرنے کا فیصلہ

Last updated: جون 28, 2025 4:29 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

پنجاب حکومت نے سرکاری اسپتالوں میں صحت کارڈ پروگرام بند کرنے کا فیصلہ کرلیا،30 جون سےصحت کارڈ پرتمام طبی سہولیات بند کردی جائیں گی۔

‎صحت کارڈکمپنی کی طرف سےسرکاری اسپتالوں کے ایم ایس صاحبان کوبھجوائے گئے مراسلے کے مطابق 30 جون سےصحت کارڈ پرتمام طبی سہولیات بند کردی جاییں گی،اب وزیراعلیٰ پنجاب کے نئے پروگرام کے تحت طبی سہولیات دستیاب ہوں گی۔

‎سی ایم پنجاب کے نئے پروگرام کےتحت کورنیا ٹرانسپلانٹ کارڈ،کوکلیرٹرانسپلانٹ، بون میروٹرانسپلانٹ کارڈ لانچ کئےگئے ہیں،ڈائیلاسز،گردوں اورجگرکی پیوندکاری کیلئےالگ الگ کارڈ لانچ کئے گئے۔بچوں میں دل کے علاج کیلئے چائلڈ کارڈ سرجری پروگرام بھی الگ سے کام کرے گا،پنجاب حکومت نےصحت کارڈ کو مختلف حصوں میں تقسیم کرکے لانچ کیا۔

‎یاد رہےکہ پی ٹی آئی دور حکومت میں سرکاری اسپتالوں میں صحت کارڈ پروگرام کا آغاز کیا گیاتھا،وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نےگفتگو میں کہا ہیلتھ انشورنس پرخرچ ہونےوالی رقم اسپتالوں کودیں گے، 5 سے 7 روز میں بجٹ منتقلی کا فیصلہ کرلیں گے،سیکریٹری صحت پنجاب پالیسی پر کام کررہے ہیں،سپلمنٹری بجٹ میں مزید رقم اسپتالوں کومختص ہوگی،سرکاری اسپتالوں میں مفت علاج کی فراہمی جاری رہے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیراعلیٰ سندھ کا عالمی یومِ ہیپاٹائٹس پر پیغام
Next Article "لاشوں کو کوڑے والی گاڑی میں بھیجنا انسانیت کی توہین ہے” — پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا خیبرپختونخوا حکومت پر سخت ردعمل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

بلوچستان: 2025 کے دوران شہریوں میں دل کے امراض کی شرح کافی زیادہ رہی

By Neha Ashraf
Health

ڈینگی، ملیریا، چکن گونیا و دیگر امراض کے تدارک کیلیے حکومت کا ہنگامی ایکشن

By Neha Ashraf
Health

کینسر ہونے سے قبل ہی تشخیص کرنے والا ڈی این اے ٹیسٹ تیار

By Neha Ashraf
Health

بریسٹ کینسر اسکریننگ، اے آئی کے استعمال سے متعلق اہم انکشاف

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?