MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پنجاب: نومبر میں 4 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس رپورٹ

Last updated: دسمبر 13, 2025 7:22 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پنجاب میں گزشتہ ماہ (نومبر میں) 4 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس رپورٹ ہوا ہے۔

‎انچارج انسدادِ پولیو پروگرام عدیل تصور کے مطابق صوبے میں جنوری میں 14 اور اکتوبر میں 12 مثبت نمونے پائے گئے تھے، جو اب صرف 4 رہ گئےہیں۔

‎انہوں نے بتایا کہ نئی قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز پیر 15 دسمبر سے ہو رہا ہے۔

‎انچارج پروگرام عدیل تصور نے کہا ہے کہ 2 لاکھ سے زائد پولیو ورکرز 1.7 کروڑ بچوں کو ویکسین پلائیں گے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article موسیٰ خیل: ہیضے سے 6 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق
Next Article بلڈ پریشر کی مقبول دوا ’’زیئک‘‘واپس طلب
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

جلد کا کینسر: علامات، خطرات اور بچاؤ کے طریقے

By Neha Ashraf
Health

عالمی امدادی ادارے پولیو وائرس کے خاتمہ کیلئے پاکستان کے سنگ

By Neha Ashraf
Health

صحت کے شعبے میں اے آئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے 10 سی سی سرنجوں پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ
Healthتازہ ترین

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے 10 سی سی سرنجوں پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?