MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

ملک بھر میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں کا الرٹ، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

Last updated: ستمبر 8, 2025 6:51 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

8ستمبر،2025

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے کئی اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔

این ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ، ندی نالوں میں طغیانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور ممکنہ خطرناک صورتحال سے بچنے کے لیے حفاظتی تدابیر اختیار کریں۔

دوسری جانب کراچی میں بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ شارع فیصل، ملیر، گلستانِ جوہر اور آئی آئی چندریگر روڈ سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی اور درمیانی شدت کی بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ بارش کے دوران احتیاط کریں اور سفر کرنے سے پہلے سڑکوں کی صورتحال ضرور دیکھیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں شہری 1915 پر کال کرکے مدد حاصل کر سکتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صحت کے شعبے میں بڑی پیشرفت، قومی کینسر رجسٹری قائم کرنے کا فیصلہ
Next Article پاکستان ایک بار پھر سیلاب کی زد میں ہے، اسحاق ڈار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026
وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
Health
مارچ 25, 2026
ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب
Health
مارچ 25, 2026
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026

You Might Also Like

موسمیات و ماحولیات

کراچی جھلس اٹھا: سندھ اور بلوچستان شدید گرمی اور تیز ہواؤں کی لپیٹ میں

By Sana Mustafa
موسمیات و ماحولیات

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ، ماہ جولائی میں معمول سے 25 فیصد زیادہ بارشیں ریکارڈ ہوئیں

By Shaista Khan
موسمیات و ماحولیات

دس سال بعد "شیپ ایٹر” پودے کی پہلی بار شاندار پھولوں کی بہار

By Wajeeha Batool
موسمیات و ماحولیات

چمکتی بہار: شمالی آئرلینڈ نے سب سے روشن موسم بہار دیکھا

By Sana Mustafa
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?