MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

لاہور میں بارشوں کا سلسلہ ختم، محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے خشک موسم کی پیشگوئی کر دی

Last updated: ستمبر 12, 2025 12:25 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

ستمبر 12، 2025

ویب ڈیسک 

لاہور:

مون سون کی حالیہ بارشوں کے بعد لاہور میں موسم خشک اور گرم ہونے لگا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کے رکنے کے ساتھ ہی درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس سے گرمی کی شدت بڑھنے لگی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث گھروں اور دفاتر میں اے سی اور دیگر برقی آلات کے استعمال میں اضافہ ہوگیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم شہریوں کو گرمی سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جناح اسپتال میں پہلی بار کینسر کے مریض کو مصنوعی گھٹنا لگانے کا کامیاب آپریشن
Next Article کراچی کے چند علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار  
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
‎13 اپریل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا؛ سربراہ انسداد پولیو پروگرام
Health
مارچ 27, 2026
میٹا رنگ ٹیکنالوجی بریسٹ کینسر کی جانچ کیلیے انقلابی پیش رفت
Health
مارچ 27, 2026
انسولین کی گولیاں جلد انجیکشن کا متبادل بن سکتی ہیں، سائنس دانوں کے حوصلہ افزا نتائج
Health
مارچ 27, 2026
ماہرین جگر کے عاج ترین مرض کا ممکنہ مؤثر علاج دریافت کرنے میں کامیاب
Health
مارچ 27, 2026
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026

You Might Also Like

موسمیات و ماحولیات

سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں غیر معمولی برفباری، علاقے برف کی سفید چادر میں ڈھک گئے

By Anoosha Malik
موسمیات و ماحولیات

کراچی میں 5.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا

By Anoosha Malik
موسمیات و ماحولیات

خیبرپختونخوا حکومت نے کلاؤڈ برسٹ اور موسمیاتی تبدیلی کی تحقیقات کے لیے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی

By Wajeeha Batool
موسمیات و ماحولیات

گلگت بلتستان میں برفباری کی غیر متوقع واپسی

By Sana Mustafa
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?