MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

سندھ کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ

Last updated: ستمبر 27, 2025 1:30 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ کر لیا ہے، اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اس کی منظوری بھی دے دی ہے۔

اطلاعات کے مطابق کابینہ میں چند نئے اراکین کو شامل کیا جائے گا جبکہ 4 سے 5 وزراء کے قلمدان تبدیل کیے جائیں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیراعلیٰ ہاؤس سے کئی وزراء اور اراکینِ اسمبلی کو فون کالز کی گئی ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھی بعض وزراء اور ارکانِ اسمبلی کو کل صبح ملاقات کے لیے طلب کیا ہے، جس سے لگتا ہے کہ صوبائی کابینہ میں تبدیلیاں قریب ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سرجانی ٹاؤن میں خاتون اور اہل خانہ پر تشدد، اغوا اور چوری کے الزام میں ڈی ایس پی، اے ایس آئی اور کانسٹیبل سمیت 12 افراد کے خلاف مقدمہ درج
Next Article ترکیہ کے لیے بہتر ہوگا کہ روس سے توانائی نہ خریدے، ٹرمپ کا مشورہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
وفاقی وزیر خزانہ 12 جون کو مالی سال 27-2026 کا بجٹ پیش کریں گے
Economy سیاست
جون 10, 2026
جاپان کے بعد نیپال نے بھی بھارتی آموں پر پابندی عائد کر دی
جاپان کے بعد نیپال نے بھی بھارتی آموں پر پابندی عائد کر دی
کاروبار اور تجارت
جون 10, 2026
فیفا ورلڈ کپ 2026: ڈرون حملوں کے خطرات، سکیورٹی اداروں کی دوڑ شروع
کھیل
جون 10, 2026
پاکستان میں شدید گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان: محکمہ موسمیات نے گرد و باد اور طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کر دی
پاکستان میں شدید گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان: محکمہ موسمیات نے گرد و باد اور طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کر دی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 10, 2026
امریکی مہنگائی کے کم اعداد و شمار کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان محدود
امریکی مہنگائی کے کم اعداد و شمار کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان محدود
Economy
جون 10, 2026
قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں بڑی تبدیلیوں کا امکان، شان مسعود کی کپتانی خطرے میں
بریکنگ نیوز کھیل
جون 10, 2026

You Might Also Like

سیاست

اسلام آباد کا ریڈ زون عوام کے لیے بند، دیگر راستے کھل گئے

By Amna Iqbal
سیاست

خیبرپختونخوا حکومت کا 2025-26 کا بجٹ پیش — تنخواہوں میں 10 فیصد اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ

By Hannan Khani
ڈونلڈ ٹرمپ: ایران سے ڈیل کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں
سیاست

ڈونلڈ ٹرمپ: ایران سے ڈیل کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں

By Niaz Ali
گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کی پیش قدمی، پی ٹی آئی کو بڑا سیاسی دھچکا
تازہ ترینسیاست

گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کی پیش قدمی، پی ٹی آئی کو بڑا سیاسی دھچکا

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?