MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

شاہین آفریدی کا مچل اسٹارک کو خراجِ تحسین نوجوانوں کے لیے رول ماڈل قرار

Last updated: دسمبر 10, 2025 7:48 شام
Niaz Ali
Share
شاہین آفریدی کا مچل اسٹارک کو خراجِ تحسین — نوجوانوں کے لیے رول ماڈل قرار
SHARE

پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے آسٹریلوی  اسٹار مچل اسٹارک کو لیجنڈ کرکٹر اور نوجوان پلیئرز کے لیے مثالی شخصیت قرار دیا ہے۔

آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کے لیے موجود شاہین آفریدی نے گفتگو میں کہا کہ وہ لیگ میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ضرورت پڑی تو بیٹنگ میں بھی ٹیم کے لیے بھرپور کارکردگی دکھاؤں گا۔ بگ بیش کوئی عام ٹورنامنٹ نہیں بلکہ دنیا بھر میں تسلیم شدہ ایک بڑی لیگ ہے۔

شاہین نے کہا کہ یہاں دنیا کے اعلیٰ ترین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، پہلا میچ محمد رضوان کی ٹیم کے خلاف ہے، جبکہ بابر اعظم بھی آسٹریلیا میں موجود ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ "وہ مجھے جانتے ہیں، میں انہیں جانتا ہوں، امید ہے کہ یہاں بہترین کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔ ایشین اور پاکستانی شائقین کی سپورٹ بھی ملے گی۔”

شاہین آفریدی نے بتایا کہ گزشتہ ملاقات میں انہوں نے مچل اسٹارک کو کہا تھا کہ انہوں نے 2015 ورلڈ کپ میں اسٹارک کا یادگار اسپیل بار بار دیکھا تھا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹیم میں منتخب نہ کرنے پر بھارتی کھلاڑیوں کا اپنے ہی کوچ پر حملہ ٹیم میں منتخب نہ کرنے پر بھارتی کھلاڑیوں کا اپنے ہی کوچ پر حملہ
Next Article پرو ہاکی لیگ کے افتتاحی میچ میں پاکستان ناکام پرو ہاکی لیگ کے افتتاحی میچ میں پاکستان ناکام
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

ایشیا کپ فائنل: دبئی میں شائقین منقسم، لیکن کرکٹ کی محبت نے باندھ رکھا
کھیل

ایشیا کپ فائنل: دبئی میں شائقین منقسم، لیکن کرکٹ کی محبت نے باندھ رکھا ہے

By Niaz Ali
ایشین گیمز کے لیے بی سی سی آئی کے 30 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان؛ 15 سالہ سنسنی خیز بیٹر ویبھو سوریا ونشی شامل، سوریا کمار یادو اور شبمن گل ڈراپ
کھیل

ایشین گیمز کے لیے بی سی سی آئی کے 30 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان؛ 15 سالہ سنسنی خیز بیٹر ویبھو سوریا ونشی شامل، سوریا کمار یادو اور شبمن گل ڈراپ

By Yamna Shahid
کھیل

کینیڈا-نیوزی لینڈ ٹی20 ورلڈ کپ میچ پر آئی سی سی کی نظر، کرپشن الزام کے بعد تحقیقات شروع

By Zain Abbas
بھارت سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں فتح کے قریب
تازہ ترینکھیل

بھارت سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں فتح کے قریب

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?